Nimatullah Torri Press Shaiwal Sargodha

Nimatullah Torri Press Shaiwal Sargodha Torri Press Sahiwal Sargodha.

08/07/2026

لوکیشن۔سرگودھاصاف توڑی مال03004803087

14/05/2026

Location.Sahiwal Sargodha.. contact.03004803087..Gari lod ho rhi jhelam kilye jis Bhai ko chaiye Rabta kr sakty hy ..order 250.400

11/05/2026

Location.Sahiwal Sargodha.. contact.03004803087.Gari lod ho rhi jhelam kilye jis Bhai ko chaiye Rabta kr sakty hy .. order km se km 250mann

10/05/2026

Location.sahiwal Sargodha.. contact 03004803087...Gari lod ho rhi hy Rawalpindi kilye jis Bhai ko chaiye Rabta kr sakty hy ...

*توڑی بحران بے قابو، مویشی پال طبقہ شدید خطرے میں — تحصیل لیاقت پور سمیت جنوبی پنجاب میں بھوسہ مافیا کے خلاف فوری کریک ڈ...
08/05/2026

*توڑی بحران بے قابو، مویشی پال طبقہ شدید خطرے میں — تحصیل لیاقت پور سمیت جنوبی پنجاب میں بھوسہ مافیا کے خلاف فوری کریک ڈاؤن کا مطالبہ*

توڑی 1400 روپے من، مستقبل میں 2500 تک جانے کا خدشہ؛ دودھ، دہی، بیکری اور روزمرہ اشیاء کی قیمتوں میں بڑے طوفان کا انتباہ

تحصیل لیاقت پور، اللہ آباد، امین آباد، خان بیلہ، فیروزہ، جن پور، ترنڈہ محمد پناہ، پکالاڑاں، روہی چولستان اور گردونواح میں توڑی (بھوسہ) کے بڑھتے ہوئے بحران نے نہ صرف مویشی پال طبقے بلکہ پورے پنجاب کی گھریلو معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ عوامی، سماجی اور کیٹل فارم حلقوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت پنجاب نے فوری طور پر توڑی اسٹاک مافیا کے خلاف سخت کارروائی نہ کی تو آنے والے مہینوں میں دودھ، دہی، گوشت، بیکری مصنوعات اور دیگر بنیادی خوراک کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو سکتا ہے۔

ذرائع اور مقامی کیٹل فارمرز کے مطابق پنجاب میں 60 فیصد سے زائد گھرانے کسی نہ کسی سطح پر مویشی پالنے سے وابستہ ہیں۔ دیہی علاقوں میں غریب اور متوسط طبقہ اپنے گھروں میں ایک سے چار جانور ضرور رکھتا ہے، جبکہ بڑے سرمایہ کاروں کے وسیع فارم ہاؤسز بھی توڑی پر انحصار کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ توڑی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ براہ راست پنجاب کی عوامی معیشت پر حملہ تصور کیا جا رہا ہے۔

ماضی میں گندم سیزن کے دوران توڑی 400 سے 500 روپے فی من آسانی سے دستیاب ہوتی تھی، مگر رواں سال تحصیل لیاقت پور، روہی چولستان، ہیڈ فرید، فیروزہ، اللہ آباد روڈ، امین آباد، خان بیلہ اور دیگر علاقوں میں بااثر اسٹاک مافیا نے بڑے پیمانے پر توڑی کے خفیہ اور اوپن ذخائر قائم کر لیے ہیں، جس کے باعث قیمت 1300 سے 1400 روپے فی من تک جا پہنچی ہے۔
فارمرز کے مطابق صورتحال مزید خطرناک اس وقت ہو گی جب گندم سیزن اختتام پذیر ہوگا، کیونکہ یہی توڑی سردیوں میں 2000 سے 2500 روپے فی من تک پہنچ سکتی ہے۔ مویشی پال حضرات کا کہنا ہے کہ پانچ سے چھ جانور رکھنے والا ایک عام کسان روزانہ تقریباً ایک من توڑی استعمال کرتا ہے۔ اگر چارہ اس قدر مہنگا ہو گیا تو دودھ کی پیداواری لاگت میں شدید اضافہ ہوگا، جس کے نتیجے میں دودھ 300 روپے کلو تک جا سکتا ہے۔
ماہرین اور فارمرز نے خبردار کیا ہے کہ دودھ مہنگا ہونے سے دہی، مکھن، گھی، بیکری مصنوعات، مٹھائیاں، چائے، بچوں کی غذائیں اور متعدد فوڈ آئٹمز مہنگائی کی نئی لہر میں داخل ہو جائیں گے، جس سے مہنگائی کا ایک بڑا طوفان پورے پنجاب کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے۔
تشویشناک امر یہ بھی سامنے آیا ہے کہ تحصیل لیاقت پور و ضلع رحیم یار خان کے مختلف برکس (بھٹہ خشت) پر لکڑی اور کوئلے کے بجائے بڑی مقدار میں توڑی (بھوسہ) بطور ایندھن جلائی جا رہی ہے، جس سے مقامی سطح پر توڑی کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کو مزید ہوا مل رہی ہے۔ عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع بھر کے تمام برکس کی فوری جانچ پڑتال کی جائے، جہاں جہاں توڑی جلائی جا رہی ہے وہاں برکس مالکان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ مویشیوں کے چارے کو صنعتی استعمال سے بچایا جا سکے۔
معلومات کے مطابق بعض منافع خور عناصر توڑی کو بڑے پیمانے پر ضلع رحیم یار خان سے باہر دیگر اضلاع، لاہور اور کراچی منتقل کر رہے ہیں، جس کے باعث مقامی منڈیوں اور علاقے میں مصنوعی قلت پیدا کی جا رہی ہے۔ عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع رحیم یار خان سے توڑی کی بیرونِ ضلع و بیرونِ صوبہ ترسیل پر فوری پابندی عائد کی جائے تاکہ مقامی ضروریات کو تحفظ دیا جا سکے۔
شہریوں، کسانوں، کیٹل فارمرز اور سماجی تنظیموں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف، کمشنر ڈویژن بہاولپور، ڈپٹی کمشنر ضلع رحیم یار خان اور اسسٹنٹ کمشنر تحصیل لیاقت پور سے مطالبہ کیا ہے کہ:
توڑی ذخیرہ اندوز مافیا کے خلاف فوری گرینڈ آپریشن کیا جائے
خفیہ اور اوپن گودام سیل کیے جائیں
ذخیرہ شدہ توڑی سرکاری نگرانی میں مناسب نرخوں پر فروخت کی جائے
ضلع بندی نافذ کی جائے
بیرونِ ضلع و بیرونِ صوبہ ترسیل روکی جائے
برکس پر توڑی جلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے
ناجائز منافع خوروں کے خلاف بلاامتیاز قانونی ایکشن لیا جائے
عوامی حلقوں نے واضح کیا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو توڑی بحران صرف مویشی پال طبقے کا مسئلہ نہیں رہے گا بلکہ یہ پورے پنجاب میں مہنگائی، خوراکی بحران اور معاشی بدحالی کی نئی لہر کو جنم دے سکتا ہے۔ یہ صورتحال حکومت کے لیے ایک بڑے عوامی امتحان کی صورت اختیار کر سکتی ہے۔

30/04/2026

Location.Sahiwal Sargodha.. contact.03004803087.Gari lod ho rhi hy .jhelam and sialkot.jis Bhai ko chaiye Rabta kr sakty hy ..

28/04/2026

Location.sahiwal sarghoda. Contact.03004803087..Gari lod ho rhi Gujrat kilye jis Bhai ko chaiye Rabta kr le

28/04/2026

Location.sahiwal Sargodha. Contact 03004803087.Rawalpindi ki Gari lod ho G*i hy ..jis Bhai ko chaiye Rabta kr sakty hy

27/04/2026

Location.sahiwal Sargodha. Contact.03004803087..Gari lod ho rhi Rawalpindi and jhelam .jis Bhai ko chaiye rbta kr le

25/04/2026

Location.Sahiwal sarghoda.. contact 03004803087..Gari lod ho rhi hy kharia kilye ..jis Bhai ko Bandal Bhossa chaiye Rabta kr sakty hy ..order km se km 250 Mann

Address

Nimatullah Torri Press Sahiwal Near Shoaib Accedemy
Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nimatullah Torri Press Shaiwal Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category