BOL24

BOL24 News Channel

نئے نوٹوں کو بین الاقومی سکیورٹی فیچرز کے تحت چھاپا جائیگا، گورنر اسٹیٹ بینک
29/01/2024

نئے نوٹوں کو بین الاقومی سکیورٹی فیچرز کے تحت چھاپا جائیگا، گورنر اسٹیٹ بینک

27/01/2024

انتخابات سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا امکان سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا...
25/01/2024

انتخابات سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا امکان
سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا امکان

21/01/2024

shorts
for you
election
pti news today
bat symbol
pakistani news
shorts shorts
shorts funny
news today
news headlines
politics
election date 2023 pakistan
election date 2024
yt shorts
breaking news
election commission
election commission of pakistan
chief justice
chief justice of supreme court
elections
general elections in pakistan
elections in pakistan
pti new chairman
supreme court
cheif justice
nawaz sharif
imran khan
news
animal song
animal movie songs
https://www.youtube.com/
ppp
mqm
pti
pmln
top news
tranding
pakistan
election bublic survey
election 2023
8 february
news update
election 2024
2024
election pakistan

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی ہے۔کرکٹر شعیب ملک نے ثنا جاوید سے شادی ک...
20/01/2024

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی ہے۔

کرکٹر شعیب ملک نے ثنا جاوید سے شادی کا اعلان اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک، ٹویٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر پوسٹ کرکے کیا ہے۔

انہوں نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’الحمداللہ‘

یاد رہے کہ ثنا جاوید نے گلوکار عمیر جیسوال سے پہلی شادی کی تھی۔ جبکہ شعیب ملک نے پہلی شادی بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے کی تھی۔

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے 13 سال قبل اپریل 2010 میں شادی کی تھی، شادی کے 8 سال بعد 30 اکتوبر 2018 کو ان کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔

دونوں اسٹارز کے درمیان علیحدگی اور طلاق کی افواہیں ابتدائی طور پر دسمبر 2022 میں بھارتی میڈیا میں شائع ہوئی تھیں اور شوبز ویب سائٹس نے مستند ذرائع کا حوالہ دیے بغیر قیاس آرائیاں کی تھیں کہ ان کے درمیان اختلافات ہوگئے ہیں۔

کئی ماہ سے طلاق کی افواہیں گردش کرنے کے باوجود دونوں نے باضابطہ طور پر اس حوالے سے نہ تصدیق کی اور نہ تردید کی ہے۔

تاہم اس دوران شعیب ملک متعدد بار ثانیہ مرزا کا نام لیتے ہوئے ان کی تعریف کرچکے ہیں۔

ایک انٹرویو میں وہ یہ بھی کہہ چکے ہیں کہ نہ صرف ان کے اور ثانیہ مرزا بلکہ پوری دنیا کے جوڑوں کے تعلقات میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے اور شاید ہی کوئی ایسا شادی شدہ جوڑا ہے جن کے درمیان کبھی اختلافات نہ ہوتے ہوں۔

ثنا جاوید اور عمیر جیسوال کا نکاح اکتوبر 2020 میں ہوا تھا، نکاح کے بعد دونوں نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ٹیگ کرتے ہوئے انسٹاگرام پر اسٹوریز بھی شیئر کیں۔

ان کے درمیان طلاق کی افواہیں اس وقت سامنے آئیں جب عمیر جیسوال ثنا جاوید کے بغیر عمرے کی سعادت کرنے مکہ مکرمہ گئے تھے۔

اس کے علاوہ دونوں فنکاروں نے اپنے اپنے انسٹاگرام پروفائل سے اپنے نکاح کی تصاویر بھی ڈیلیٹ کردی تھیں۔

سوشل میڈیا صارفین اور شوبز ویب سائٹس نے دعویٰ کیا تھا کہ ثنا جاوید اور عمیر جیسوال کے درمیان علیحدگی ہوچکی ہے، تاہم دونوں نے علیحدگی کی تصدیق نہیں کی تھی۔

محکمہ بلدیات حکومت پنجاب کی جانب سے عوامی شکایات کے ازالے اور معلومات  کی فراہمی کے لیے نیا واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا گی...
13/01/2024

محکمہ بلدیات حکومت پنجاب کی جانب سے عوامی شکایات کے ازالے اور معلومات کی فراہمی کے لیے نیا واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا گیا ہے

بلدیہ سے متعلقہ اپنی شکایات بمع تصاویر اس نئے نمبر 0111198 -0310پر واٹس ایپ کریں

Local Government & Community Development Department, Punjab Minister Information & Culture Punjab

خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات  2024 کیلئے پاکستان تحریکِ انصاف کے اُمیدواروں کی فہرست جاری!
12/01/2024

خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات 2024 کیلئے پاکستان تحریکِ انصاف کے اُمیدواروں کی فہرست جاری!

پنجاب اسمبلی کے انتخابات  2024 کیلئے پاکستان تحریکِ انصاف کے اُمیدواروں کی فہرست جاری!
12/01/2024

پنجاب اسمبلی کے انتخابات 2024 کیلئے پاکستان تحریکِ انصاف کے اُمیدواروں کی فہرست جاری!

Baldia
20/12/2023

Baldia

28/10/2023

ساہیوال : اوڈھ کالونی 82 سکس آر میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن

اوڈھ کالونی کی عورتیں اور واپڈا کے اہل کار آمنے سامنے، عورتوں نے واپڈا اہلکاروں، سرکاری گاڑی اور پولیس پر اینٹوں سے پتھراو کیا۔

واپڈا اہلکاروں کو اوڈھ بستی کے لوگوں نے حبس بے جا میں رکھا، 15 پر کال کی صورت میں پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

عورتوں کا تھانہ فتح شیر کی پولیس پر پتھراو اور ڈنڈوں سوٹوں سے حملہ، ایلیٹ فورس نے ہوائی فائرنگ کی۔ پولیس کے تین اہلکار اور واپڈا کے 2 افراد زخمی ہو گئے۔

27/10/2023

Address

CHICHAWATI
Sahiwal
57200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BOL24 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share