RB KhoKhar

RB  KhoKhar 🇵🇰✔️🫡

14/09/2025

انڈیا نال جنگ ای ٹھیک اے
😁

آپ نے پاکستان کا نقشہ کبھی غور  سے دیکھا ہے؟اگر نہیں… تو آج دیکھ ہی لیجیے۔ یہ نقشہ آپ کے سامنے ہے، جس میں صاف نظر آرہا ہ...
28/08/2025

آپ نے پاکستان کا نقشہ کبھی غور سے دیکھا ہے؟
اگر نہیں… تو آج دیکھ ہی لیجیے۔ یہ نقشہ آپ کے سامنے ہے، جس میں صاف نظر آرہا ہے کہ راوی، ستلج اور چناب کے راستے کہاں ہیں، اور کالا باغ کہاں ہے؟
اب بتائیے! ان دریاؤں کے سیلاب کا کالاباغ سے کیا تعلق؟
کیا سیالکوٹ، نارووال یا سرگودھا کے ڈوبتے گاؤں دیکھ کر بھی آپ یہی کہیں گے کہ
"کالا باغ ڈیم ہوتا تو یہ سب نہ ہوتا؟"
جغرافیہ سمجھے بغیر معلومات صرف کہانیاں ہوتی ہیں

25/08/2025
25/08/2025

کہتے جی ہمیں تو کلمہ کا صحیح مطلب عمران خان نے سمجھایا۔ اوۓ تمہارے ختنے ہوے تھے یا وہ بھی خان نے اب کرواۓ

24/08/2025

مجھے 10 ہزار فالوور چاہیے۔ کیونکہ میں پیسوں کے لیے یہ آئی ڈی نہیں چلاتا صرف پاکستان کے لیے چلاتا۔

Address

Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RB KhoKhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share