Ahmad watto press reporter

Ahmad watto press reporter Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahmad watto press reporter, Media/News Company, tariq bin zayad colony, Sahiwal.

01/07/2026
01/07/2026

RPO Sahiwal
Sahiwal Police
Govt of Punjab
DPO Sahiwal

کاشف بھائی آپ کی محبتوں کا شکریہ جزاک اللہ خیر Govt of Punjab Commissioner Sahiwal Deputy Commissioner Sahiwal RPO Sahiw...
30/06/2026

کاشف بھائی آپ کی محبتوں کا شکریہ جزاک اللہ خیر
Govt of Punjab
Commissioner Sahiwal
Deputy Commissioner Sahiwal
RPO Sahiwal
Sahiwal Police
Misali Gaon Programme-Model Villages
Punjab Enforcement & Regulatory Authority - PERA
Gamber Press CLuB Sahiwal
Ahmed Watto
Muhammad Basit Bilal
Ahmad watto press reporter
گیمبر پریس کلب رجسٹرڈ

ساہیوال (بیورو رپورٹ) ساہیوال ضلعی انتظامیہ کی ناکامی کے باعث گیمبر، قادرآباد اور گردونواح میں جاری ترقیاتی منصوبے مسلسل...
29/06/2026

ساہیوال (بیورو رپورٹ)
ساہیوال ضلعی انتظامیہ کی ناکامی کے باعث گیمبر، قادرآباد اور گردونواح میں جاری ترقیاتی منصوبے مسلسل تاخیر کا شکار ہیں شہری شدید مشکلات میں مبتلا ہیں۔ سڑکوں کی کھدائی، نامکمل تعمیراتی کام، ٹریفک کی بدترین صورتحال، گردوغبار شہری سانس کی بیماریوں میں مبتلا وزیراعلی پنجاب سے نوٹس کا مطالبہ
تفصیلات کے مطابق
ساہیوال ضلعی انتظامیہ اور منتخب عوامی نمائندوں کی لاپرواہی کی وجہ سےگیمبر، قادرآباد اور گردونواح میں جاری ترقیاتی منصوبے مسلسل تاخیر کا شکار ہیں، جس کے باعث شہری شدید مشکلات میں مبتلا ہیں۔ سڑکوں کی کھدائی، نامکمل تعمیراتی کام، ٹریفک کی بدترین صورتحال، گردوغبار
اور جگہ جگہ ٹوٹ پھوٹ کے ساتھ ساتھ سیوریج کا نظام بھی درہم برہم ہو چکا ہے۔ گلیوں اور سڑکوں پر گندہ پانی جمع رہنے سے شہریوں کو آمدورفت میں شدید دشواری کا سامنا ہے جبکہ تعفن اور آلودگی کے باعث مختلف بیماریوں کے پھیلنے کا خدشہ بھی بڑھ گیا ہے۔شہریوں نے متعلقہ ٹھیکیداروں اور ضلعی انتظامیہ کی ناقص کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کی غیر معمولی تاخیر نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب کمشنر ساہیوال اور ڈپٹی کمشنر ساہیوال سے فوری نوٹس لینے، ذمہ دار افسران اور ٹھیکیداروں کے خلاف سخت کارروائی کرنے، سیوریج کے مسائل فوری حل کرنے اور تمام ترقیاتی منصوبے ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ عوام کو درپیش مشکلات سے نجات مل سکے۔
Govt of Punjab
Commissioner Sahiwal
Deputy Commissioner Sahiwal
Muhammad Basit Bilal
Ahmed Watto
Misali Gaon Programme-Model Villages
Gamber Press CLuB Sahiwal
Sahiwal City
Punjab Enforcement & Regulatory Authority - PERA
Ahmad watto press reporter
گیمبر پریس کلب رجسٹرڈ

ساہیوال(بیورو رپورٹ )ساہیوال ضلعی انتظامیہ حکومتی رٹ قائم کرنے میں ناکام   انتظامیہ اور پیرا فورس ایل پی جی مافیا کےآگے ...
23/06/2026

ساہیوال(بیورو رپورٹ )
ساہیوال ضلعی انتظامیہ حکومتی رٹ قائم کرنے میں ناکام انتظامیہ اور پیرا فورس ایل پی جی مافیا کےآگے بے بس اور ایل پی جی گیس سرکاری ریٹ پر فروخت کروانے میں ناکام سرکاری ریٹ 308 روپے اور فروخت 500 روپے میں جاری وزیراعلی پنجاب سے نوٹس کا مطالبہ
تفصیلات کے مطابق ساہیوال ضلعی انتظامیہ حکومتی رٹ قائم کرنے میں ناکام ضلعی انتظامیہ اور پیرا فورس کی نااہلی کے باعث ایل پی جی مافیا بے لگام ہو چکا ہے۔ سرکاری نرخ 308 روپے فی کلو ہونے کے باوجود مافیا شہریوں سے 500 روپے فی کلو وصول کر کے کھلے عام دونوں ہاتھوں سے لوٹ مار میں مصروف ہے، جبکہ انتظامیہ مؤثر کارروائی کرنے کے بجائے محض فوٹو سیشن اور کاغذی کارروائیوں کے ذریعے "سب اچھا ہے" کی رپورٹ پیش کرنے میں مصروف دکھائی دیتی ہے۔شہریوں نے کہا ہے کہ مہنگائی کے اس دور میں ایل پی جی مافیا کی من مانی نے غریب عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ ساہیوال کے شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب کمشنر ساہیوال اور ڈپٹی کمشنر ساہیوال فوری نوٹس لینے، ذمہ دار افسران کا احتساب کرنے اور ایل پی جی مافیا کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن کر کے سرکاری نرخوں پر گیس کی فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہ
Govt of Punjab
Commissioner Sahiwal
Deputy Commissioner Sahiwal
Mahboob Phularwan
Watto Traders Multan Watto
یاسین ملک انقلابی

22/06/2026

دکان کا شیڈ گرگیا ایک جاںبحق ایک زخمی
Govt of Punjab
Commissioner Sahiwal
Deputy Commissioner Sahiwal
RPO Sahiwal
Sahiwal City
Gamber Press CLuB Sahiwal
Sahiwal Police
Ahmed Watto
Misali Gaon Programme-Model Villages
گیمبر پریس کلب رجسٹرڈ

ا 102/9L کی لنک نہر سے بہتی ہوئی آتی ایک چھوٹے بچے کی ڈیڈ باڈی بعمر تقریبآ 5/6 سال ملی ہے جس کسی کو کسی گمشدہ بچے کے بار...
20/06/2026

ا 102/9L کی لنک نہر سے بہتی ہوئی آتی ایک چھوٹے بچے کی ڈیڈ باڈی بعمر تقریبآ 5/6 سال ملی ہے جس کسی کو کسی گمشدہ بچے کے بارے اطلاع ہو تو SHO ڈیرہ رحیم یا چوکی انچارج شریں والا سے رابطہ کریں ۔۔۔صدقہ جاریہ کے لیے میسج آگے فارورڈ کریں۔۔
Govt of Punjab
Commissioner Sahiwal
Deputy Commissioner Sahiwal
RPO Sahiwal
Gamber Press CLuB Sahiwal
Sahiwal Police
Ahmed Watto
Muhammad Basit Bilal
Sahiwal City

20/06/2026

ساہیوال:واسا عملے کی نااہلی 8 سالہ بچہ مین ہول میں گر گیا مقامی لوگوں نے بچا لیا،گڑ کے ڈھکن غائب وزیر اعلی پنجاب کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیا،

Address

Tariq Bin Zayad Colony
Sahiwal
57000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad watto press reporter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share