Dil say Pakistan

Dil say Pakistan Salam Dears my Name ZeeShan Ali i am from Pakistan
Royal Pakistan highlights all World News❣️🤲🕺🌍

ایک شریف گھرانے کی لڑکی کو اس کی شادی والے دن ایک نامحرم ( فوٹوگرافر) یہ بتاتا ہے کہ گول گھوم کر، کمر لہرا کر، ادائیں دی...
02/09/2024

ایک شریف گھرانے کی لڑکی کو اس کی شادی والے دن ایک نامحرم ( فوٹوگرافر) یہ بتاتا ہے کہ گول گھوم کر، کمر لہرا کر، ادائیں دیکھا کر، پلیکیں جھکا کر، کبھی مسکرا کر تو کبھی اترا کر تصویریں کیسے بنوانی ہیں۔
عجیب ہیں یہ شریف لوگ ساری زندگی بیٹی کو عزت سمجھنے والے۔ اس کی شادی والے دن نہ جانے اسے عزت کیوں نہیں سمجھتے۔۔۔۔۔

فیض عالم

~√••••🍁🤲

*🌻 السلام علیکم🌹**🤝 کُوشش کریں آپ ہمیشہ ایک پُھول بن کر رہیں تا کہ دُوسروں کو آپ کی زِندگی سے خُوشبو ملتی رہے.،😇* *🌻 صبح...
02/09/2024

*🌻 السلام علیکم🌹*

*🤝 کُوشش کریں آپ ہمیشہ ایک پُھول بن کر رہیں تا کہ دُوسروں کو آپ کی زِندگی سے خُوشبو ملتی رہے.،😇*

*🌻 صبح بخیر☕🌹*

~√••••🍁🤲

" بعض چیزیں بلاؤں کی طرح ، اِنسان کے تعاقب میں رہتی ہیں جہاں بھی ملتی ہیں ، اِنسان کا خُون خشک کر دیتی ہیں 🙂  ~√••••
01/09/2024

" بعض چیزیں بلاؤں کی طرح ، اِنسان کے تعاقب میں رہتی ہیں جہاں بھی ملتی ہیں ، اِنسان کا خُون خشک کر دیتی ہیں 🙂


~√••••

Dosti Ka Haq Kya Hai..?~√••••🍁🤲
01/09/2024

Dosti Ka Haq Kya Hai..?

~√••••🍁🤲

*🌴کوئی تکلیفـــــ مستقل نہیں ہـــــوتی جہاں خوشیاں ملتی وہاں غم بھی ہمارے منتظر ہوتے ہیـــــں ، درحقیقتـــــ آزمائشیں من...
01/09/2024

*🌴کوئی تکلیفـــــ مستقل نہیں ہـــــوتی جہاں خوشیاں ملتی وہاں غم بھی ہمارے منتظر ہوتے ہیـــــں ، درحقیقتـــــ آزمائشیں من پسند چـــــیزوں سے شروع ہـــــو کر اللّٰـــــہ کی رضا میں راضی ہو جانے پر ختم ہوتی ہیـــــں 🎗️🥰🌺*

~√••••🍁🤲

خاص طور پر جاب کرنے والی بیٹیاں۔۔۔ اور کالج و یونیورسٹی جانے والی بچیاں۔۔۔ بہت بڑی زمہ داری ہے آپ کی کندھوں پر ۔۔۔۔ گھر ...
31/08/2024

خاص طور پر جاب کرنے والی بیٹیاں۔۔۔ اور کالج و یونیورسٹی جانے والی بچیاں۔۔۔
بہت بڑی زمہ داری ہے آپ کی کندھوں پر ۔۔۔۔ گھر سے عبایا یا چادر پہن کر نکلنا اور پھر یونیورسٹی پہنچ کر یا جاب کی جگہ پہنچ کر بے پردہ ہو کر گھومنا ۔۔۔۔ یہ سوچنا کہ یہاں کون سا ابو ، امی یا بھائی دیکھنے آئیں گے ۔۔۔ یقین کریں ۔۔۔ یہ کام دھوکا دینے کا سب سے گھٹیا طریقہ ہے ۔۔۔ گھر والوں کے سامنے نیک بی بی بنے رہنا اور باہر جاکر اپنے شوق پورے کرنا ۔۔۔ اور دیکھنے والے ایسی بچیوں کے والدین کو باتیں سناتے ہیں کہ دیکھو کیسے ماں باپ ہیں ۔۔۔ اس حلیے میں کیسے نکلنے دیا ۔۔۔۔ جب کہ ماں باپ کو علم ہی نہیں ہوتا۔۔۔۔
خدارا !
اپنے والدین کی سفید پوشی کو اپنی منافقت سے ناپاک نہ کریں ۔۔۔ محلے میں بڑی عزت ہے آپ کے والد کی ۔۔۔ پھر اللہ تو دیکھ رہا ہے آپ کو ۔۔۔وہ تو جانتا ہے کہ کیسے آپ والدین کی آنکھوں میں دھول جھونک رہی ہیں ۔۔۔ میں نے ایسی کئی بچیاں دیکھی ہیں ۔۔۔۔ اپنے گھروں سے شرعی پردہ کر کے نکلتی ہیں اور آفس یا جامعہ پہنچ کر ہلکی سی کترن گلے میں ڈال کر گھومتی ہیں ۔۔۔ یہ دھوکا ہے پیاری بچی ۔۔۔۔ والدین کے ساتھ دھوکا ۔۔۔ اپنے رب کے ساتھ دھوکا ۔۔۔ والدین کی عزت اور پردہ ۔۔۔ دونوں کو پامال کر رہی ہیں آپ ۔۔۔ نہ کریں ایسا بھاری حساب دینا ہوگا۔

وما علینا الاالبلاغ

فیض عالم




~√••••🍁🤲

*🥂¹»⤹تمہارے واسطے کئی شعر بے وزن کہے میں نے**جہاں 'تو' لگتا تھا وہاں 'آپ' لگایا میں نے«⎯⎯°⤹♥️✨🐣🥀*~√••••🍁🤲
31/08/2024

*🥂¹»⤹تمہارے واسطے کئی شعر بے وزن کہے میں نے*
*جہاں 'تو' لگتا تھا وہاں 'آپ' لگایا میں نے«⎯⎯°⤹♥️✨🐣🥀*
~√••••🍁🤲

> *روحِ من____🫠🪶**✍🏻 زندگی میں ایک بار محبت ضرور کرنی چاہیے تاکہ آپ کو پتا چلے یہ کیوں نہیں کرنی چاہئے 💖🌹🔥📚**•❥➳̶~√•••••...
30/08/2024

> *روحِ من____🫠🪶*

*✍🏻 زندگی میں ایک بار محبت ضرور کرنی چاہیے تاکہ آپ کو پتا چلے یہ کیوں نہیں کرنی چاہئے 💖🌹🔥📚*

*•❥➳̶~√•••••🍁🤲

-واحد الله کی محَبت ہے جو ہرمطلب سے پاک ہے-🫀♥~√••••🍁🤲
30/08/2024

-واحد الله کی محَبت ہے جو ہرمطلب سے پاک ہے-🫀♥

~√••••🍁🤲

*🌻السلام علیکم🌹**دلوں پہ راج ہمیشہ سچائی کرتی ہے،دکھاوے نہیں جہاں بھی رہیں مخلص رہیں*..*🌻 صبح بخیر ☕🌹*~√••••🍁🤲
30/08/2024

*🌻السلام علیکم🌹*

*دلوں پہ راج ہمیشہ سچائی کرتی ہے،دکھاوے نہیں جہاں بھی رہیں مخلص رہیں*..

*🌻 صبح بخیر ☕🌹*

~√••••🍁🤲

جنت میں کیسے جائیں؟آپ سب کو جمعہ مبارک ہو  ~√••••🍁🤲
30/08/2024

جنت میں کیسے جائیں؟
آپ سب کو جمعہ مبارک ہو



~√••••🍁🤲

Address

Sahiwal
57000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dil say Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share