
06/08/2025
🔧 سلمان بروڈر انجینئرنگ — پولٹری فارمز کے لیے جدید اور پائیدار ہیٹ بروڈرز تیار کرنے والی ایک تجربہ کار کمپنی۔
ہم 12 سال سے زائد کا عملی تجربہ، معیاری میٹریل، اور فیول سیونگ ٹیکنالوجی کے ساتھ مکمل آٹو سسٹم بروڈر فراہم کرتے ہیں۔
ساہیوال میں قائم، خدمات پورے پاکستان میں!
🚚
📞 0305-2264071 | 0303-5641252