Sach-ka-Aghaz

Sach-ka-Aghaz Official page Of Sach-ka-Aghaz sahiwal Division news paper

31/05/2025

میاں چنوں
ڈاکٙٹر رفیق گجر ضمانت کیس
وکلاء کے دلائل مکمل
کیس کا فیصلہ تھوڑی دیر بعد سنایا جائے گا

آج کی اچھی بات ۔۔۔۔۔
31/05/2025

آج کی اچھی بات ۔۔۔۔۔

آج کی اچھی بات ۔۔۔۔
30/05/2025

آج کی اچھی بات ۔۔۔۔

آج کی اچھی بات ۔۔۔
29/05/2025

آج کی اچھی بات ۔۔۔

28/05/2025

چیچہ وطنی تھانہ کسووال کی حدود میں خاتون کی جانب سے قران کریم کی بے حرمتی کرنے کا ناخوش گوار واقعہ
ایس ایچ او کسووال زیشان بشیر ڈوگر نے مظاہرین سے مزاکرات کرکے روڈ ٹریفک کیلیے کھلوا دیا ...
گاوں 116 بارہ میں ناخوشگوار واقعہ پیش آیا ۔
*ڈی پی او ساہیوال طاہر رحمان* کے احکامات پر SDPO سرکل چیچہ وطنی *سلیم رتھ* اور SHO تھانہ کسووال *ذیشان بشیر ڈوگر* بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے ، ابتدائی کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو اپنی تحویل میں لے لیا جبکہ مزید کارروائی شروع کر دی،پولیس ذرائع کے مطابق قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جارہی ھے ۔

28/05/2025

میاں چنوں کا حیران کن واقعہ!
"مرنے والا واپس آ گیا"
میاں چنوں چک نمبر 135 سولہ ایل کے قریب ٹرین حادثے میں جاں بحق ہونے والی لاش کو اپنے بھائی "فلک شیر جٹ" سمجھ کر تدفین کی تیاریاں شروع کر دیں۔ شام 8 بجے نمازِ جنازہ کا اعلان بھی ہو گیا،لیکن سب کو حیران کر دینے والا لمحہ تب آیا جب فلک شیر خود زندہ سلامت گھر لوٹ آیا! سوگ کی فضا خوشی میں بدل گئی ۔
پولیس نے اصل لاش کو لاوارث قرار دے کر اپنی تحویل میں لے لیا۔

#میاںچنوں #حیرانکنواقعہ

28/05/2025

چیچہ وطنی تھانہ اوکانوالہ بنگلہ کی حدود چک نمبر 46/12 ایل میں شمشاد نامی پولیس والا وردی کا غلط استعمال کرنے لگا ، زمیندار کو جان سے مارنے کے دھمکیاں ، زمیندار نے تھانہ اوکانوالہ بنگلہ میں درخواست جمع کروا دی ، زمیندار کا ویڈیو بیان ۔

28/05/2025

میانوالی جہاز چوک پر ٹریفک پولیس کا شہریوں پر تشدد ویڈیو وائرل

وجہ اہلکاروں نے موٹر سائیکل کی چابیاں چھین لیں جوانوں نے کہا آپ قانونی کارروائی کرو چابی نہ چھینو اس بات پر کھلے عام بدترین تشدد.
#

28/05/2025
آج کی اچھی بات...
28/05/2025

آج کی اچھی بات...

Address

Sach-ka-Aghaz Division Sahiwal
Sahiwal
KASHI1122

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sach-ka-Aghaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sach-ka-Aghaz:

Share

Category