T.Info

T.Info *💎﷽ 💎*
Most welcom to (""T. Info "") public magazine 📖📚 sylfee styles pick
(3)

28/03/2026

28/03/2026

28/03/2026

میں معافی چاہتا ہوں میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے بارے میں غلط پوسٹ لگائی پلیز مجھے معاف کر دیں اب میں وہ پوسٹ ...
27/03/2026

میں معافی چاہتا ہوں میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے بارے میں غلط پوسٹ لگائی پلیز مجھے معاف کر دیں اب میں وہ پوسٹ بھی ڈلیٹ کر رہا ہوں 🥺

🤣😂 T.Info




















27/03/2026

T.Info









26/03/2026

T.Info



ابنائے ہرمز پر شدید جھڑپیں جاری ہیں ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز پر چار ہیلی کاپٹر مار گرائے — یہ اللہ کی طرف ...
24/03/2026

ابنائے ہرمز پر شدید جھڑپیں جاری ہیں ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز پر چار ہیلی کاپٹر مار گرائے — یہ اللہ کی طرف سے نصرت ہے اور فتح قریب ہے۔ان شاءاللہ ۔






🇦🇷⚽ Argentina Footballers update!Cuti Romero to Barcelona!? | Acuna and Garnacho almost of World Cup Squad | Mastantuono...
23/03/2026

🇦🇷⚽ Argentina Footballers update!

Cuti Romero to Barcelona!? | Acuna and Garnacho almost of World Cup Squad | Mastantuono has impressed Scaloni.

یہ ہیں کمانے کے 15 بے رحمانہ اور اٹل اصولپیسہ قسمت سے نہیں آتا، اصولوں سے آتا ہے۔دنیا آپ کو اس لیے پیسے نہیں دیتی کہ آپ ...
23/03/2026

یہ ہیں کمانے کے 15 بے رحمانہ اور اٹل اصول
پیسہ قسمت سے نہیں آتا، اصولوں سے آتا ہے۔
دنیا آپ کو اس لیے پیسے نہیں دیتی کہ آپ محنتی ہیں، بلکہ اس لیے دیتی ہے کہ آپ کتنی ویلیو پیدا کرتے ہیں۔
اگر واقعی کمانا چاہتے ہیں تو یہ کمانے کے 15 اٹل اصول ضرور پڑھیں — شاید آپ کی سوچ اور راستہ دونوں بدل جائے
کمانے کے 15 اٹل اصول
کمانا (Earning) کوئی فن نہیں، یہ ایک میکانزم ہے۔ دنیا آپ کو اس لیے پیسے نہیں دیتی کہ آپ "اچھے" ہیں یا "ضرورت مند" ہیں۔ دنیا آپ کو پیسے تب دیتی ہے جب آپ اس کے منہ سے نوالہ چھیننے کی صلاحیت رکھتے ہوں یا اس کی کوئی ایسی مشکل حل کریں جس کے لیے وہ تڑپ رہی ہو۔
1-آپ کو آپ کی محنت کے نہیں، آپ کی "ویلیو" کے پیسے ملتے ہیں۔
یہ سب سے بڑا جھوٹ ہے کہ "محنت کرو تو پیسہ ملے گا"۔ ایک مزدور 12 گھنٹے پتھر توڑ کر بھی غریب رہتا ہے۔ پیسہ "مشکل کام" کا نہیں، "نایاب کام" کا ملتا ہے۔ اپنی ویلیو (Value) بڑھائیں، محنت نہیں۔
2-وقت بیچنا بند کریں، پروڈکٹ بیچیں۔
اگر آپ گھنٹوں کے حساب سے کماتے ہیں (تنخواہ)، تو آپ کی کمائی کی ایک حد (Cap) ہے۔ امیر وہ ہوتا ہے جو سوتے ہوئے بھی کمائے۔ ایسا سسٹم، پروڈکٹ یا اثاثہ بنائیں جو آپ کے وقت کا محتاج نہ ہو۔
3-گمنامی (Anonymity) غربت ہے۔
اگر دنیا نہیں جانتی کہ آپ کون ہیں اور کیا کرتے ہیں، تو آپ کبھی امیر نہیں ہو سکتے۔ "جو دکھتا ہے، وہ بکتا ہے"۔ اپنی مارکیٹنگ بے شرمی سے کریں۔ شور مچائیں، توجہ حاصل کریں اور پھر اس توجہ کو کیش کریں۔
4-درد (Pain) پیسے کا سب سے بڑا محرک ہے۔
لوگ خوشی کے لیے پیسے خرچ کرتے ہیں، لیکن درد سے نجات کے لیے وہ سارا پیسہ خرچ کر دیتے ہیں۔ وہ کاروبار کریں جو لوگوں کی بڑی تکلیف، خوف یا مجبوری کا حل ہو۔ پین کلر بیچیں، وٹامن نہیں۔
5-ایک آمدنی کا ذریعہ معاشی خودکشی ہے۔
اگر آپ کی آمدنی صرف ایک جگہ (ایک نوکری یا ایک کلائنٹ) سے آ رہی ہے، تو آپ تباہی سے صرف ایک قدم دور ہیں۔ کم از کم 3 سے 5 ذرائع آمدن بنائیں۔ جب ایک خشک ہو، تو دوسرا بہتا رہے۔
6-شرم (Shame) کو بینک میں جمع نہیں کرایا جا سکتا۔
بیچنے میں، پیسے مانگنے میں، یا اپنا کام دکھانے میں شرم کرنا غریبوں کی نشانی ہے۔ کاروباری دنیا میں "بے شرم" ہونا ایک خوبی ہے۔ اگر آپ مانگیں گے نہیں، تو آپ کو ملے گا نہیں۔
7-مہارت (Skill) ڈگری سے زیادہ مہنگی کرنسی ہے۔
بازار میں ڈگریوں کی بھر مار ہے، اس لیے وہ سس

‏ٹر_مپ_نے_تن_یاہو نے مل کر اب ایران کے تیل گیس کنوؤں کو تباہ کرنا شروع کردیا ۔ تیل کے سب سےبڑے آئل ٹرمینل جزیرہ خارک اور...
23/03/2026

‏ٹر_مپ_نے_تن_یاہو نے مل کر اب ایران کے تیل گیس کنوؤں کو تباہ کرنا شروع کردیا ۔ تیل کے سب سےبڑے آئل ٹرمینل جزیرہ خارک اور آبنائے ہرمز سے جڑی تنصیبات پر بھی بمباری ۔

ادھر ایران کا تمام عرب ملکوں میں تیل گیس تنصیبات پر جوابی حملوں کا اعلان

جس کا واضح مطلب ہے کہ مشرق وسطی میں تیل گیس کنویں تباہ کردیے جائیں تاکہ چین یہاں سے تیل گیس نہ خرید سکے اور چین معاشی طور پر امریکا کے مقابلے میں کمزور ہوجائے ۔

عرب ملک اپنا تیل گیس نہ بیچ سکیں ان کی اکانومی اسرائیل کے مقابلے میں گر جائے ۔ یہ عرب ملک امریکا سے مزید اسلحہ خریدنے کے پابند ہوں

سب سے اہم امریکا وینز ویلا کے تیل کو دنیا میں عرب ملکوں کے تیل کے متبادل کے طور پر بیچ سکے ۔ امریکا قطر ایران کے مقابلے میں اپنی گیس دنیا کو بیچ کر منافع کماسکے

یہ ہیں خفیہ صہیو_نی_امر_یکی سازشیں جن سے مسلمان ملک
شدید متاثر ہیں!

اس کا واحد حل یہ ہے کہ عرب ممالک امریکہ کو اڈے دینے سے انکار کریں اور ان کا بوریہ بستر گول کر کے اس کو اس خطے سے نکال پھینکیں ۔ جو ممکن نہیں لگ رہا۔





ہوسکے تو اس عظیم شخص کےلئے کوئی جملہ—
23/03/2026

ہوسکے تو اس عظیم شخص کےلئے کوئی جملہ—

"اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی بہنوں کے دل دہلا دینے والے انکشافات..."وہ کہتی ہیں:"ہمیں دو دو دن تک کھانا نہیں دیا جاتا...
22/03/2026

"اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی بہنوں کے دل دہلا دینے والے انکشافات..."
وہ کہتی ہیں:
"ہمیں دو دو دن تک کھانا نہیں دیا جاتا تھا، پیاس کی شدت میں ہمیں گندا پانی پینے پر مجبور کیا جاتا تھا… ہمارے سامنے نوجوانوں کو الٹا لٹکا کر سزائیں دی جاتیں… ہمیں ذلیل کیا جاتا، ہمارے کندھوں پر پاؤں رکھ کر بوٹ صاف کروائے جاتے، اور ہماری عزت کو الفاظ کے ذریعے مجروح کیا جاتا…"
"قید کے اندھیروں میں ہم صرف ایک امید پر زندہ تھیں…
کہ کوئی مسلمان امت جاگے گی… کوئی ہماری غیرت کا بدلہ لے گا…"
"لیکن جب ہم رہا ہو کر باہر آئیں… تو حقیقت اور بھی زیادہ تکلیف دہ تھی…
ہمارے بچے بھوک سے تڑپ رہے تھے… ہم خود دو دن تک کھانے کی تلاش میں دربدر پھرتی رہیں… کچھ اپنے بچھڑ گئے، کچھ شہید ہو گئے…"🥲🖤

افسوس وہ کن لوگوں پہ امیدیں لگا کے بیٹھی تھی جو یہ ثابت کرنے کے لیے پریشان ہیں کے امریکہ کا جہاز ایران نے نہیں گرایا وہ خراب ھوکے نیچے گرا






Address

Sahiwal Punjab
Sahiwal
57210

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when T.Info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share