
20/03/2024
الحمدللہ شکر الحمد اللہ ۔اللہ پاک کا کروڑ شکر ادا کروں تو بھی کم ہے کہ اس ذات پاک نے اپنا کرم فرمایا اور آج میرے والد محترم کو اپنے گھر اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے شہر ۔مکہ و مدینہ شریف میں رمضان المبارک کے مہینے میں حاضری کیلئے بلاوا بھیجا ہے۔ دعا ہے اللہ پاک تمام امتِ مسلمہ کو مکہ اور مدینہ کی حاضری نصیب فرمائے ۔🤲