
12/05/2024
ماں
میری زندگی میری خوشی میری چاہت ہے میری ماں
میری محبت میرا عشق میری دیوانگی ہے میری ماں
میرے دکھوں میں ہوتی ہیں جسکی آنکھیں اشکبار
میری زندگی کا حاصل ہے میری ماں
میری خوشیوں کی میرے دُکھ سکھ کی ساتھی
وہ پیاری سی ہستی ہے میری ماں
میری کامیابیوں میری منزلوں کی طالب ہر پل
دُعائیں مانگتی جو میرے واسطے ہے میری ماں
Love you mma jan
اللہ سب کی ماؤں کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین