Sahiwal Ki Awaaz

Sahiwal Ki Awaaz اپنے علاقہ کے عوامی مسائل اعلئ حکام تک پہنچانے کیلیئے ہمارے آفیشل فیس بک پیج ساہیوال کی آواز نیوز پر اطلاع دیں۔ Like Our Page For More Updates.

07/10/2025

Senator Mushtaq Ahmed Khan has been released and has reached Jordan.الحمدللّٰہ!
سینیٹر مشتاق احمد خان رہا ہو کر اُردن پہنچ گئے ہیں! 🇵🇸

20/09/2025

Sahiwal Police Arrest Kite Seller In area of Ghala mandi

22/08/2025

ساہیوال تھانہ اینٹی کرپشن ساہیوال کی کارروائی کانسٹیبل رائے تنویر اشفاق 50 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ ساہیوال۔ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ اور ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ساہیوال ملک ضیاالحق کی ہدایت پر محمد صہیب قیصر سرکل آفیسر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ساہیوال نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مجسٹریٹ کی موجودگی میں کامیاب ریڈ ہینڈڈ ریڈ کرتے ہوئے کانسٹیبل تنویر اشفاق کو شہری سلمان ظفر ولد ظفر اقبال سکنہ57 پانچ ایل سے 50 ہزار روپے رشوت لینے پر رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ملزم تنویر اشفاق سے نشان زدہ نوٹ بھی برآمد کر لیے گئے اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے پابند سلاسل کر دیا گیا

07/08/2025

پاکپتن میں چوکی فرید کوٹ کے اے ایس آئی ملک اعجاز کا دوران ریڈ خاتون کو تھپڑ مارنے کا معاملہ، ڈی پی او پاکپتن جاوید چدھڑ نے متعلقہ پولیس اہلکار کو معطل کر دیا، اے ایس آئی کو گرفتار کرکے مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے،
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت خواتین کا تحفظ ہماری اولین ترجیح، اختیارات سے تجاوز کرنے والے پولیس اہلکاروں کی پنجاب پولیس میں کوئی جگہ نہیں، کسی بھی شخص کو قانون ہاتھ میں لینے کی ہرگز اجازت نہیں دی جا سکتی، ڈی پی او پاکپتن جاوید چدھڑ

https://www.facebook.com/share/1B9edHZFBU/فیڈرل بورڈ اسلام آباد سے الحاق شدہ بااعتماد ادارہ بلقیس کالج آف نرسنگ اینڈ ہیل...
01/08/2025

https://www.facebook.com/share/1B9edHZFBU/
فیڈرل بورڈ اسلام آباد سے الحاق شدہ بااعتماد ادارہ بلقیس کالج آف نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز ساہیوال جہاں انتہائی مناسب فیس کے ساتھ میڈیکل کے مختلف کورسز کروائے جا رہے ہیں۔ مزید معلومات کیلئے فیس بک پیج جوائن کریں

01/08/2025

فیڈرل بورڈ اسلام آباد سے الحاق شدہ بااعتماد ادارہ بلقیس کالج آف نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز ساہیوال جہاں انتہائی مناسب فیس کے ساتھ میڈیکل کے مختلف کورسز کروائے جا رہے ہیں۔ مزید معلومات کیلئے فیس بک پیج جوائن کریں
https://www.facebook.com/share/1B9edHZFBU/

***Official #. 040-4400100***
To Educate and prepare skillful Nurses and Allied Health Sciences Students who should be able to provide competent care to patient.

26/07/2025

ساہیوال۔ ستھرا پنجاب کے ملازمین تنخواہیں نہ ملنے پر سراپا احتجاج

26/07/2025

پاکپتن ساہیوال روڈ پر نور جھنگ پل پر نہر کا بند ٹوٹ گیا ۔آبادی اور فصلیں زیر آب آ گئیں! ستھرا پنجاب کی ٹیم نے خدمت کی مثال رقم کرتے ہوئے بے سرو سامانی کے عالم میں شگاف کو پر کرنے کیلئے اپنے جسموں کا بند باندھ دیا، سرتوڑ کوششوں کے بعد قریبی آبادی کو ڈوبنے سے بچا لیا

ساہیوال کے نواحی گاؤں بستی بابا فرید محمدپور میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں صبح سویرے 2 نوزائیدہ (نیو بورن)بچیوں کو ...
23/07/2025

ساہیوال کے نواحی گاؤں بستی بابا فرید محمدپور میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں صبح سویرے 2 نوزائیدہ (نیو بورن)بچیوں کو نامعلوم افراد چھوڑ کر فرار ہوگئے، ریسکیو 1122 اور مقامی پولیس کو اطلاع دی گئی، ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر جڑواں نوزائیدہ (نیو بورن) بچیوں کو ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ ریسکیو 1122 ساہیوال کی رپورٹ کے مطابق ریسکیو 1222 کو کال موصول ہوئی کہ بستی بابا فرید محمدپور روڈ پر دو نوزائیدہ (نیو بورن) بچیاں کوئی روڈ پر پھینک گیا ہے جس پر ریسکیو ٹیم نے فوری رسپانس کرتے ہوئے ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا اور چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو کال دے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق نوزائیدہ بچیوں کی عمر ایک ایک گھنٹہ ہے۔

19/07/2025

ملک بھر میں بارشیں، چکوال اور جہلم میں سیلابی صورتحال۔ پاک فوج طلب کر لی گئی، ریسکیو آپریشن جاری

16/07/2025

جنید صفدر کا چالان کیوں ہوا ؟
چالان کرنے والے اہلکار سے فون پر کیا بات ہوئی۔۔ مریم نواز نے بتا دیا۔

09/07/2025

آپ خود کو دل کے امراض سے کیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں؟م۔ جانیئے اس ویڈیو میں

Address

Sahiwal
57000

Telephone

+923009859843

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahiwal Ki Awaaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share