
30/08/2025
پانی نے اپنا رخ تو نہ بدلا بلکہ الٹا دریا بپھر گیا اور چلا کھیجنے والے پیر کو ساتھ ہی بہا کر لے گیا، آمین آمین کرنے والے مریدوں نے اپنے مرشد کو ڈوبتا چھوڑ کر فرار ہونے میں غنیمت جانی، ریسکیو آپریشن جاری، ویڈیو دیکھنے اور تفصیلات جاننے کے لئے
مزیدپڑھیں: