
07/10/2023
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ تمام فالوور کو میں یہ بتانا چاھتا ہوں کہ میرے اس پیج پر کچھ وجوہات کی وجہ سے پابندی لگا دی گٸی ہے جس کی وجہ سے میں اس پر کوٸی ویڈیو یا ریل پوسٹ نہیں کر سکتا۔ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ میرا نیا پیج فالو کرو جس کا لنک نیچے دیا گیا ہے۔
https://www.facebook.com/profile.php?id=61552033894780&mibextid=ZbWKwL