Sahiwal Social Media

Sahiwal Social Media All about Sahiwal district and City in Punjab Province of Pakistan

دوبئی نے پاکستان کے مزید  درج ذیل شہروں سے تعلق رکھنے والے افراد کے دوبئی آنے پر پابندی لگا دیکیونکہ ان شہروں سے تعلق رک...
26/06/2024

دوبئی نے پاکستان کے مزید درج ذیل شہروں سے تعلق رکھنے والے افراد کے دوبئی آنے پر پابندی لگا دی
کیونکہ ان شہروں سے تعلق رکھنے والے افراد دو نمبر سر گرمیوں اور فراڈ میں ملوث پائے گئے ہیں

14/06/2024

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہاسپٹل ساہیوال میں پولیس اور عملے میں شدید لڑائی اور ہنگامہ آرائی اس وقت ہوئی جب چیف منسٹر پنجاب مریم نواز ساہیوال ہسپتال میں بچوں کی وارڈ میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں بچوں کی ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات کرنے ساہیوال کے سرکاری ہسپتال میں پہنچیں۔۔
تحقیقات تقریباً تین گھنٹے جاری رہیں ۔ جس کے بعد مریم نواز سی ایم پنجاب نے ہسپتال کے ایم اس اور ڈی ایم ایس سمیت چار ڈاکٹرز کو معطل کر کے گرفتار کرنے اور کاروائی کا حکم دے دیا۔
جس کے بعد ہسپتال کے عملے کی جانب سے شدید مزاحمت اور ہنگامہ آرائی ہوئی۔ اور ہسپتال کے متعدد جنرل وارڈز اور ایمرجنسی وارڈز کو ہسپتال عملے کی جانب سے بند کر کے کام روک دیا گیا۔
DHQT Hospital Sahiwal

Doctors
Nursing

ہر جگہ پھیلاۓ🔥🔥اوکاڑہ پولیس کے SHO  سے شادی نہ کرنا لڑکی کو مہنگا پڑ گیا رات بھر تھانہ کی رہائش گاہ پر شراب پی کر برہنہ ...
16/04/2024

ہر جگہ پھیلاۓ🔥🔥

اوکاڑہ پولیس کے SHO سے شادی نہ کرنا لڑکی کو مہنگا پڑ گیا رات بھر تھانہ کی رہائش گاہ پر شراب پی کر برہنہ کر کے رسے سے باندھ کر الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بناتا رہا اور (ص)نامی لڑکی کے منہ پر زبردستی ولایتی شراب بھی چھڑکتا رہا لڑکی کے بازوؤں پر دانتوں سے جگہ جگہ کاٹتا رہا لڑکی کا سر تین جگہ سے زخمی کرنے کے بعد کہنے لگا مجھے انکاری کی ھے ایک ایس ایچ او کو انکاری کی ھے ابھی شادی کرو گی یا نہیں تیرے باپ کو بھی اٹھا لاتا ھوں انکاری پر تھانے کے لمبے چھتر سے ساری رات مار پیٹ کرتا رہا (ص) نامی لڑکی کی چیخ و پکار سے نہ تو زمین پھٹی اور نہ آسمان گرا شراب کے دھت نشے میں خاکی وردی والے SHO نےاس وردی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک لاچار معزور اور بوڑھے باپ کی بیٹی کی عزت کو پامال کرتے ھوے پنجاب پولیس کی وردی پر وہ داغ لگایا ھے جو معاشرے کے لیئے ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔۔۔۔
ایک بہن نے ڈی ایم میں یہ سٹوری تو لکھ کر بھیجی ہے کہ انصاف کیلئے اسے ضرور ٹویٹ کریں۔
مگر ساتھ تھانہ نہیں لکھا تو ایسے پولیس کو کس کے خلاف ایکشن لینے کا بولیں گے ہم؟؟؟
برائے مہربانی ایسے حساس معاملے میں پوری تفصیل لکھ کریں ورنہ عوام کیسے پتہ چلے گا کہ بات سچ ہے یا جھوٹ۔۔۔🙏🙏

Sahiwal Social Media باہر والے اڈا بڑے پل پر تیز رفتار نیو چوہدری بس نے شالیمار ٹاؤن ساہیوال کے رہائشی اشتیاق نامی  ایف ...
24/07/2023

Sahiwal Social Media
باہر والے اڈا بڑے پل پر تیز رفتار نیو چوہدری بس نے شالیمار ٹاؤن ساہیوال کے رہائشی اشتیاق نامی ایف کے طالب علم کو کچل دیا

Commissioner Sahiwal
17/07/2023

Commissioner Sahiwal

اوکاڑہ تھانہ صدر کی حدود بائ پاس پر نامعلوم افراد کی ڈاکٹر شمائلہ کی کار پر فائرنگ. ڈاکٹر صاحبہ  ساہیوال سے لاہور کے لئے...
17/07/2023

اوکاڑہ تھانہ صدر کی حدود بائ پاس پر نامعلوم افراد کی ڈاکٹر شمائلہ کی کار پر فائرنگ.

ڈاکٹر صاحبہ ساہیوال سے لاہور کے لئے جا رہی تھی.

زخمی ہونے والی لیڈی ڈاکٹر گورنمنٹ مشن ہاسپٹل ساہیوال بطور گائنوکالوجسٹ تعینات ہے۔

ڈاکٹر صاحبہ کا ڈاکٹر عثمان طارق اور سٹاف نرس عظمیٰ نے بغیر کسی دیر کے علاج معالجہ شروع کیا. ان جیسے ینگ ڈاکٹرز اور نرسز ہمارا سرمایہ ہیں.

اوکاڑہ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اوکاڑہ اس واقعہ کا سختی سے نوٹس لیتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے مجرموں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے اور ہماری ساری ہمدردیاں ڈاکٹر صاحبہ اور نکے اہل خانہ کے ساتھ ہیں. اللہ سب کو حفظ و ایمان میں رکھے.

خاتون کے روپ میں بیوٹی پارلر چلانے والا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا پولیس نے گرفتار کر کے حوالات بند کر دیا لڑکے کے خلاف پولیس...
22/11/2022

خاتون کے روپ میں بیوٹی پارلر چلانے والا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا پولیس نے گرفتار کر کے حوالات بند کر دیا لڑکے کے خلاف پولیس کی مدعیت میں کارروائی کا عمل شروع..

ساہیوال سی ای او ہیلتھ کے آفس میں برقعہ پوش عاشق گرفتار جس کی شناخت مولوی احسن ضیاء کے نام سے ہوئی ہے پولیس تھانہ سول لا...
17/11/2022

ساہیوال سی ای او ہیلتھ کے آفس میں برقعہ پوش عاشق گرفتار جس کی شناخت مولوی احسن ضیاء کے نام سے ہوئی ہے پولیس تھانہ سول لائن نے مقدمہ درج کرلیا

برقعہ پوش عاشق اپنی محبوبہ کو ملنے ساہیوال کے مین ہیلتھ آفس سے گرفتار،مولوی احسن ضیاء نے برقعہ پہن کر آفس میں داخل ہونے کی کوشش کی جیسے سیکورٹی گارڈ نے مشکوک جانتے ہوئے جب روکا تو وہ مرد نکلا آفس میں خوف و ہراس پھیل گیا جس پر پولیس کو آگاہ کیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی ہے مولوی صاحب نے بتایا کہ وہ اپنی محبوبہ کو ملنے آیا تھا کہ اس پتہ چلا تھا کہ وہ سی ای او ہیلتھ کے آفس میں کسی کام کے سلسلے میں گئی ہے۔

   پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال کے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں ساہیوال ڈویژن میں سڑکوں کی تعمیر کے 17نئے منصوبوں کو شامل...
29/06/2022


پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال کے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں ساہیوال ڈویژن میں سڑکوں کی تعمیر کے 17نئے منصوبوں کو شامل کیا ہے جن پر لاگت کا کل تخمینہ 28ارب 29کروڑ60لاکھ روپے لگایا گیا ہے۔ ان منصوبوں میں عوام کے دیرینہ مطالبے کو پورا کرنے کیلئے ساہیوال، سمندری روڈ کی کارپیٹنگ بھی شامل ہے جس پر ڈیڑھ ارب روپے سے زائد لاگت آئے گی جبکہ ساہیوال پاکپتن روڈ کو بھی ساڑھے 3ارب روپے کی لاگت سے کارپٹ کیا جائے گا۔ یہ بات کمشنر آفس میں ہونے والے ایک خصوصی اجلاس میں بتائی گئی جس میں محکمہ ہائی وے کے تحت ڈویژن میں جاری منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کی صدارت کمشنر ساہیوال ڈویژن سلوت سعید نے کی۔ انہوں نے جاری نئے منصوبے کا فرداً فرداً تفصیلی جائزہ لیا اور ہدایت کی کہ تمام نئے منصوبوں کی منظوری کیلئے پیپر ورک جولائی کے دوران مکمل کیا جائے تاکہ ان کی بروقت منظوری حاصل کر کے ان اہم منصوبوں پر کام کا آغازکیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ ذرائع آمدورفت کی بہتر سہولیات کی دستیابی سے دور دراز کے علاقوں میں بھی تعمیر و ترقی کی نئی راہیں کھولنے میں مدد ملے گی اور وہاں کے رہائشیوں کا معیار زندگی بہتر ہو گا۔ انہوں نے محکمہ ہائی وے کے تحت جاری منصوبوں کا بھی جائزہ لیا اور ہدایت کی کہ تعمیراتی کام کے معیار کو ہر صورت برقرار رکھا جائے۔ انہوں نے ساہیوال شہر کیلئے زیر تعمیر دو اہم منصوبوں ساہیوال بائی پاس اور جھال روڈ اوور ہیڈ برج کو جلد مکمل کرنے اور ان کیلئے مزید فنڈز حاصل کرنے کی بھی ہدایت کی۔ محکمہ ہائی وے کے ایس ای اشفاق حسین نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ساہیوال ڈویژن میں نئے17منصوبوں کے علاوہ جاری 26منصوبوں پر لاگت کا کل تخمینہ 5ارب 95کروڑ روپے ہے

23/06/2022

گلی محلوں میں پھرتے ان درندوں سے اپنے بچوں کو بچائیں۔۔
الل٘ه پاک ہماری اولادوں کو ایسے معاشرتی ناسوروں سے محفوظ فرمائیں۔ آمین
😡😡😡

دیکھتا جا، شرماتا جا۔۔۔ ساہیوال: تھانہ فتح شیر میں تعینات سب انسپکٹر بشیر احمد رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتارڈائریکٹر...
22/06/2022

دیکھتا جا، شرماتا جا۔۔۔

ساہیوال: تھانہ فتح شیر میں تعینات سب انسپکٹر بشیر احمد رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ساہیوال چوہدری بابررحمان وڑائچ کی ہدایت پر سرکل آفیسر انٹی کرپشن ساہیوال ملک افضال احمد کی کاروائی، تھانہ فتح شیر میں تعینات سب انسپکٹر بشیر احمد رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار، ملزم بشیر احمد نے اندراج مقدمہ کیلئے شہری سے 10ہزار رشوت لی، ملزم بشیر احمد کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا۔

Address

Mission Chowk
Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahiwal Social Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share