Whispers and Blooms

Whispers and Blooms Doctor | Traveller

06/08/2025
It’s about never having to ask for things we deserve to receive from the heart.
24/07/2025

It’s about never having to ask for things we deserve to receive from the heart.

22/07/2025
Dil bhi aabaad hai ek shehar e khamosh ki tarhaan Har taraf loug hain magar aalam e tanhai hai …
14/07/2025

Dil bhi aabaad hai ek shehar e khamosh ki tarhaan
Har taraf loug hain magar aalam e tanhai hai …

اس دنیا میں کسی کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ کوئی تمہیں یاد کرے اور پھر تمہاری غائبانہ مہربانی پر مسکرا دے، تمہارے لیے کسی ...
14/07/2025

اس دنیا میں کسی کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ کوئی تمہیں یاد کرے اور پھر تمہاری غائبانہ مہربانی پر مسکرا دے،
تمہارے لیے کسی کی یاد میں مہربان ہونا ہی کافی ہے ❤️

"کسی کا بھی انتظار نہ کریں !کہ وہ آپ کو پھول پیش کریں گے🌹خود اپنا "پھولوں" کا "باغ" تعمیر کریں ، اور اپنی روح کی تسکین ک...
13/05/2025

"کسی کا بھی انتظار نہ کریں !
کہ وہ آپ کو پھول پیش کریں گے🌹
خود اپنا "پھولوں" کا "باغ" تعمیر کریں ،
اور اپنی روح کی تسکین کا سامان خود پیدا کریں۔♥

سورہ توبہ آیت نمبر 41 کا ترجمہ اور تفسیر درج ذیل ہے: **آیت:****﴿انْفِرُوا خِفَافًا وَثِقَالًا وَجَاهِدُوا بِأَمْوَالِكُم...
13/05/2025

سورہ توبہ آیت نمبر 41 کا ترجمہ اور تفسیر درج ذیل ہے:

**آیت:**
**﴿انْفِرُوا خِفَافًا وَثِقَالًا وَجَاهِدُوا بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنْفُسِكُمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ذَلِكُمْ خَيْرٌ لَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ﴾**
(التوبة: 41)

**ترجمہ:**
**"تم ہلکے ہو یا بوجھل، نکل کھڑے ہو اور اپنے مالوں اور جانوں کے ساتھ
اللہ کی راہ میں جہاد کرو۔ یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جانتے ہو

‏پاکستان کو ملنے والی کامیابی اللہ کی طرف سے دی گئی ہے اس لیئے بحثیت قوم ہم تکبر نہیں کرینگے بلکہ اللہ کے حضور سجدہ ریز ہونگے اللہ اکبر !






میں پناہ ڈھونڈنا چاہتی ہوں کسی ایسے مقام پر..جہاں قدرت کے سوا کوئی آواز...، کوئی منظر نہ ہو...، جہاں نہ وحشت ہو...اور نہ...
12/05/2025

میں پناہ ڈھونڈنا چاہتی ہوں کسی ایسے مقام پر..
جہاں قدرت کے سوا کوئی آواز...،
کوئی منظر نہ ہو...،
جہاں نہ وحشت ہو...
اور نہ کڑوی دنیا کے لہجے...،
فقط میں
اور
میرا تخیل...!!!

بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی لوگ بے وجہ اداسی کا سبب پوچھیں گے یہ بھی پوچھیں گے کہ تم اتنی پریشاں کیوں ہو جگمگاتے ...
12/05/2025

بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی
لوگ بے وجہ اداسی کا سبب پوچھیں گے

یہ بھی پوچھیں گے کہ تم اتنی پریشاں کیوں ہو
جگمگاتے ہوئے لمحوں سے گریزاں کیوں ہو

انگلیاں اٹھیں گی سوکھے ہوئے بالوں کی طرف
اک نظر دیکھیں گے گزرے ہوئے سالوں کی طرف

چوڑیوں پر بھی کئی طنز کیئے جائیں گے
کانپتے ہاتھوں پہ بھی فقرے کَسے جائیں گے

پھر کہیں گے کہ ہنسی میں بھی خفا ہوتی ہیں
اب تو روحیؔ کی نمازیں بھی قضا ہوتی ہیں

لوگ ظالم ہیں ہر اک بات کا طعنہ دیں گے
باتوں باتوں میں مرا ذکر بھی لے آئیں گے

ان کی باتوں کا ذرا سا بھی اثر مت لینا
ورنہ چہرے کے تأثر سے سمجھ جائیں گے

چاہے کچھ بھی ہو سوالات نہ کرنا ان سے
میرے بارے میں کوئی بات نہ کرنا ان سے

بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی

#کفیل امروہی

Address

Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Whispers and Blooms posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category