Umar Aziz

Umar Aziz Pakistan is My first priority

14/08/2026

Pakistan

14/08/2026

Dubai

01/08/2026

The fire at Reza Electronics has been going on for more than an hour, and the rescue teams from Chichawatni, Sahiwal, and Mian Channu are busy putting out the fire. May Allah Almighty bestow His grace and mercy, Ameen.

10/07/2026

Cristiano Ronaldo

01/07/2026

‏🚨ستھرا پنجاب گوجرانوالہ کے ورکر ذیشان نے خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی

ذیشان کو کبھی پوری تنخواہ نہیں دی گئی تھی ہر مہینے ٹھیکیدار 21000 روپیہ تنخواہ میں کھا جاتا تھا ذیشان کے بچے بھوکے مر رہے تھے ذیشان کو تنخواہ مانگنے پر تشدد کر کے نوکری سے ہی نکال دیا گیا تھا

سات سالہ منتہا دروازے پر کھڑے چند نوٹ پکڑے جو اس کی ماں نے ابھی اسے دئیے تھے کہ کریانے کی دکان پر جاؤ اور چائے کے لیے چی...
23/06/2026

سات سالہ منتہا دروازے پر کھڑے چند نوٹ پکڑے جو اس کی ماں نے ابھی اسے دئیے تھے کہ کریانے کی دکان پر جاؤ اور چائے کے لیے چینی لے آؤ

منتہا نے پیسے لیئے اور قریبی دکان کی طرف روانہ ہوئی

منٹ گزرے، پھر ایک گھنٹہ، پھر دو گھنٹے لیکن منتہا گھر واپس نہ آئی تو پریشانی تیزی سے گھبراہٹ میں بدل گئی اس کے اہل خانہ نے تلاش شروع کی، رشتہ داروں کو بلایا، دوکان میں دیکھا لیکن منتہا کا کوئی پتا نہیں چلا

پورا محلہ تلاش میں شامل ہوگیا

پولیس نے قریبی کاروباری مراکز سے CCTV فوٹیج کی جانچ شروع کی پھر ایک پریشان کن انکشاف ہوا

کیمروں نے منتہا کو گروسری اسٹور میں داخل ہوتے ہوئے دکھایا لیکن اسکے وہاں سے نکلنے کی کوئی فوٹیج نہیں تھی

تفتیش کاروں نے فوراً اپنی توجہ عمارت پر مرکوز کر دی، پولیس نے ہر کمرے، ہر کونے اور ہر منزل کی تلاشی لی

تلاشی کے دوران حکام نے مبینہ طور پر عـمارت کی بالائی منزل پر ایک بوری کے اندر چھپائی ہوئی منتہا کی لاش دریافت کی

شہر کا شہر ہکا بکا رہ گیا ایک شخص اتنا گھٹیا کیسے ہوسکتا ہے؟؟؟

سات سال کی بچی کو مار ڈالا

کیا یہ لوگ قیامت دن سے نہیں ڈرتے؟؟ قبر کی اندھیروں سے نہیں ڈرتے؟؟ اللہ تعالیٰ کے سامنے کھڑے ہو


بندوق کے لائسنس کے لیے درخواست دیجئے اور وجہ میں لکھیے کہ" گھر میں بیٹیاں ہیں اور باہر شہر میں جانور " 🤐😭
23/06/2026

بندوق کے لائسنس کے لیے درخواست دیجئے
اور وجہ میں لکھیے کہ"
گھر میں بیٹیاں ہیں اور باہر شہر میں جانور " 🤐😭

18/06/2026

Isky nefy may b chal e gya ccd weldone

26/04/2026

عارف والا کے گاؤں 149 ای بی میں فارمیسی پر فائرنگ کی ویڈیو زیر گردش ہے۔
اس ویڈیو کے پس منظر میں فریقین کے درمیان جاری باہمی رنجش کے نتیجہ میں واقعات کا ایک تسلسل سامنے آیا ہے،
اب تک کی معلومات کے مطابق تھانہ صدر کے ایس ایچ او کی نااہلی ان واقعات کی مؤجب ہے۔
تفصیلات کے مطابق
جس کا آغاز تھانہ صدر عارفوالہ میں مقدمہ نمبر 455/26 کے اندراج سے ہوا، جس میں مدعی صغیر احمد نے مخالفین کے خلاف فائرنگ، گھر میں داخل ہونے اور دیگر الزامات عائد کیے۔ مذکورہ مقدمہ کے اندراج کے فوراً بعد اسی تنازعہ کے ردِعمل میں تھانہ سٹی عارفوالہ میں مقدمہ نمبر 761/26 درج کیا گیا،
جس میں مدعی محمد آصف اکرم نے صغیر اور اس کے ساتھیوں کے خلاف کلاشنکوف سے فائرنگ، جان کو خطرہ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام لگایا۔ اس کے ساتھ ہی اسی سلسلہ میں محمد سفیان ولد محمد اکرم کی جانب سے تھانہ صدر عارفوالہ میں ایک باقاعدہ درخواست بھی دی گئی۔
جس میں متعدد مقامات (گھر، دکان اور فارم) پر مسلسل فائرنگ، جان سے مارنے کی کوشش، املاک کو نقصان اور علاقے میں خوف و ہراس پھیلانے کے سنگین الزامات بیان کیے گئے، مگر اس درخواست پر پولیس کی جانب سے کوئی مؤثر قانونی کارروائی عمل میں نہ لائی گئی اور نہ ہی اسے مقدمہ میں تبدیل کیا گیا۔
نتیجتاً حالات میں کشیدگی برقرار رہی اور مناسب قانونی کارروائی نہ ہونے کے باعث صورتحال مزید بگڑ گئی، اور ملزمان کی جانب سے مبینہ طور پر شوٹرز کی مدد سے مزید کارروائیاں عمل میں لائی گئیں، جس کے بعد مورخہ 24.04.2026 کو ایک مزید سنگین واقعہ پیش آیا جس کی بنیاد پر تھانہ صدر عارفوالہ میں مقدمہ نمبر 476/26 درج کیا گیا، جس میں براہ راست فائرنگ کر کے صغیر احمد کو زخمی کرنے کا الزام عائد کیا گیا۔
اس طرح تمام واقعات کا مجموعی جائزہ لینے سے واضح ہوتا ہے کہ مقدمہ 455/26 کے اندراج کے بعد ردِعمل میں مقدمہ 761/26 درج ہوا، تاہم سفیان کی درخواست پر بروقت کارروائی نہ ہونے کی وجہ سے تنازعہ میں شدت آئی اور بالآخر مقدمہ 476/26 جیسے مزید سنگین وقوعہ کا باعث بنی.
اہل علاقہ کی آر پی او ساہیوال سے گزارش ہے کہ فوری طور پر اس سارے معاملے کے بارے میں خود تحقیقات کروائیں اور پولیس کے افسران کو لاپرواہی برتنے پر کرار واقعی سزا دیں اور اپنے زیر سایہ اس معاملے کو ختم کروایں۔
دونوں گروہوں کو غیر مسلح کروائیں اور ذمہ داران کا تعین کریں
゚viralシfypシ゚viralシalシ

Address

Sahiwal
0000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Aziz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share