Nnc-Pakistan-Hd

Nnc-Pakistan-Hd Welcome to NNC PAKISTAN HD. National News Channel Pakistan. You go-to channel for media content.

27/08/2025

خبر: (نثارعلوی جرنلسٹ نیشنل نیوز چینل پاکستان) راہِ حق ویلفیئر فاؤنڈیشن ساہیوال کی جانب سے سوات اور بونیر کے متاثرین کے لیے امدادی سرگرمیاں جاری۔
تفصیلات:
ساہیوال: صوبائی اسمبلی کے امیدوار اور راہِ حق ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین چوہدری صغیر انجم کی خصوصی ہدایات پر فاؤنڈیشن کی جانب سے سوات اور بونیر میں سیلاب اور دیگر آفات سے متاثرہ خاندانوں کی امداد کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے۔ اس فلاحی مہم کی قیادت فاؤنڈیشن کے سینئر نائب صدر چوہدری محمدمنیراورصدر میاں بابر صغیر کر رہے ہیں، جن کے ساتھ مقامی رہنما اور کارکنان بھی بھرپور تعاون کر رہے ہیں۔
اس امدادی کارروائی کے دوران چوہدری محمدمنیر اور میاں بابرصغیر نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور ذاتی طور پر لوگوں میں راشن اور دیگر ضروری اشیاءتقسیم کیں۔ انہوں نے متاثرین کی تکالیف کو سن کر ان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور یقین دلایا کہ مشکل کی اس گھڑی میں راہِ حق ویلفیئر فاؤنڈیشن ان کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلاحی کام کرنا ہمارا اولین مقصد ہے اور ہم اس مشن کو ہر ممکن طریقے سے جاری رکھیں گے۔
امدادی ٹیم میں راہِ حق ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین چوہدری صغیر انجم کے پرسنل سیکرٹری عبدالواہاب، صدر میاں بابرصغیر کے پرسنل سیکرٹری حمزہ اور سوات و بونیر کے مقامی لوگ بھی شامل ہیں۔ یہ تمام افراد مشکل راستوں اورکٹھن حالات میں متاثرین تک امداد پہنچانے میں مصروف ہیں۔ فاؤنڈیشن کا یہ اقدام نہ صرف متاثرہ افراد کو فوری ریلیف فراہم کر رہا ہے بلکہ مقامی لوگوں کے دلوں میں ایک نیا اعتماد اور امید بھی پیدا کر رہا ہے۔ فاؤنڈیشن کے نمائندوں نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ جب تک تمام متاثرین کی بحالی کا عمل مکمل نہیں ہو جاتا، یہ امدادی سلسلہ جاری رہے گا۔

25/08/2025

چوہدری امتیاز سرور ایڈووکیٹ کی طرف سے امیدوار برائے ممبر پنجاب بار ساہیوال سیٹ مہر قُطب دین طارق صاحب اور اوکاڑہ سیٹ پر راؤ اشرف کے اعزاز میں بروز جمعہ 22.8.2025 کو بمقام ال غوثیہ کولڈ سٹوریج 89 6/r پے پُر تکلف عشائیے کا اہتمام کیا تمام دوستوں نے شمولیت کی جن میں ذوالفقار علی ،ضیاء خان ،علی رضا مُردانہ ،محسن مردانہ ،چوہدری واحد ،چوہدری عدیل ،چوہدری عامر سعید ،پیر عاصم گیلانی ،چوہدری عدنان افضل ،علی احمد جلوکا ،جعفر سیال ،احسن رامے ،چوہدری رضوان ،میاں ولی کوریا ،سردار شہزاد ڈوگر ،چوہدری علی ،چوہدری عثمان ،شیخ ذیشان، علی اعتزاز جعفری ،بہاول شیر ارائیں,معتصم سلطان ،رحمان حامد ،ذوالفقار کمبوہ ،بلال کمبوہ ،آغا رضا خان ،ملک سعید سگھلا ،چوہدری انور جٹ ،چوہدری نواز گجر ،عبداللہ خالد خان ،مہر عمر بار ،چوہدری مُزمّل ،زین شیرازی,چوہدری وقاص ،وقاص شاہ ،میاں قاسم ،عامر جوئیہ
چوہدری احمد

18/08/2025
14/08/2025

یہ ہے ساہیوال ۔

27/07/2025
25/07/2025

Drainage crisis in Chak No. 100/9-L Sahiwal, people are suffering from diseases
Details: (Arshad Rajput, City Reporter, National News Pakistan) Serious drainage problems in Chak No. 100/9-L have made the lives of the local population miserable. Due to stagnant dirty water on the streets and paths, mosquitoes have proliferated, as a result of which the villagers are suffering from diseases like malaria, dengue and skin diseases.
The people of the local village expressed serious concern over the situation and said that they have lodged complaints with the concerned authorities several times, but so far no substantial steps have been taken to resolve their problems. The residents of the area say that stagnant water has not only become a health hazard but is also adversely affecting their daily routines.
The people of the area have demanded immediate intervention from the higher authorities so that the drainage system can be improved and they can be freed from these serious health hazards. Otherwise, the situation may worsen and there is a risk of epidemics breaking out. Report: NNC PAKISTAN

Address

Sahiwal
57000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nnc-Pakistan-Hd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share