Sahiwal city

Sahiwal city SAHIWAL ki awaz

سردی ابھی ٹھیک سے آئی بھی نہیں اور گرمی چھٹیاں منانے ساہيوال آگئی 😎
26/01/2025

سردی ابھی ٹھیک سے آئی بھی نہیں اور گرمی چھٹیاں منانے ساہيوال آگئی 😎

آج کل پوری دنیا کے میڈیا پر نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چھائے ہوئے ہیں اس کے ساتھ ہی ان کے ہمشکل ساہیوال کے سلیم بگا ...
26/01/2025

آج کل پوری دنیا کے میڈیا پر نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چھائے ہوئے ہیں اس کے ساتھ ہی ان کے ہمشکل ساہیوال کے سلیم بگا ہمشکل ڈونلڈ ٹرمپ بھی یوٹیوبر سے نکل قومی میڈیا اور اب بین الاقوامی میڈیا کی زینت بن رہے ہیں مقبول ترین غیر ملکی جریدے “ رائٹر “نے بھی اس پر سٹوری لکھی ہے کئی غیر ملکی چینلز کی ٹیمیں بھی ساہیوال آکر “سلیم بگاہمشکل ڈونلڈ ٹرمپ”کی ویڈیوز بنا رہے ہیں یہ قدرت کے کھیل ہیں کہ اسی شکل ایک انسان اس وقت کرہ ارض کے سب سے طاقتور عہدے پر براجمان ہے اور اس کا ہمشکل ساہیوال کے گلیوں بازاروں میں قلفی ،کھیر بیچنے کے لیے آوازیں لگاتا پھرتا ہے ایک بات جو میں نے نوٹ کی کہ سلیم بگا کا پیکج بنا کر ریٹنگ بڑھا کر اشتہاروں کے ذریعہ لاکھوں کروڑوں کمانے والے چینلز سلیم بگا کے کاروباری اوقات میں کئی گھنٹے لیتے ہیں مگر شاید کسی نے اسے معاوضہ نہیں دیا اور اس نے طلب بھی نہیں کیا وہ انتہا ئی خوش دلی سے ہر آنے والے کے ساتھ سیلفیاں بھی بناتا ہے اور وڈیوز کے آوازیں بھی لگاتاہے وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی پر بھی بہت شاداں ہےساہیوال کے ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا میں شہر کی مشہوری کرادی ہے
نوٹ : بگے کی کھیر اور قلفی بھی بہت مزیدار ہے

آج ساہیوال میں صبح اٹھ کر جیسے ہی ٹی وی بوسٹر کی طرف دیکھا تو حیران ہو گیا فضا اتنی صاف تھی کہ بوسٹر کے ایک طرف یادگار س...
26/01/2025

آج ساہیوال میں صبح اٹھ کر جیسے ہی ٹی وی بوسٹر کی طرف دیکھا تو حیران ہو گیا فضا اتنی صاف تھی کہ بوسٹر کے ایک طرف یادگار ساہیوال اور دوسری طرف یادگار لاہور نظر آ رہے تھے۔
نہیں یقین تو تصور دیکھ لیں۔ 🤣🤣
Sahiwal City

26/01/2025

Address

Sahiwal City
Sahiwal
57000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahiwal city posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share