Sahiwal Press Club - REG Sahiwal

Sahiwal Press Club - REG Sahiwal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sahiwal Press Club - REG Sahiwal, Media, Sahiwal.

The Sahiwal Press Club (Reg) provides an excellent environment for journalists to perform their professional duties.For organizing press conferences in the hall of the Press Club, you can contact the office bearers of the Press Club. Membership includes professionals from all types of news organizations including the television, radio, daily newspapers, weekly and monthly publications, as well as professionals from the fields of communications

21/07/2025
10/05/2025

رات گئے انڈیا نے نورخان ائیر بیس ۔شورکوٹ اور مرید ائیر بیس پر میزائل حملے کیے ہیں ۔۔افواج پاکستان نے بھرہور جوابی کاروائی شروع کردی ۔۔۔افواج پاکستان نے آپریشن بنیان المرصوص کے تحت انڈیا کے اہم ترین ائیر بیسز پر بمباری کی اور میزائل داغے ۔۔۔آپریشن بنیان المرصوص ۔۔۔

27/04/2025
آفس آف دی ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ساہیوال ڈویژن20اپریل 2025ساہیوال( ) انگلینڈ کے شہر راچڈیل  کے میئر شکیل احمد کی سربراہی ...
20/04/2025

آفس آف دی ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ساہیوال ڈویژن20اپریل 2025
ساہیوال( ) انگلینڈ کے شہر راچڈیل کے میئر شکیل احمد کی سربراہی میں 6 رکنی وفد کا ساہیوال پریس کلب کا دورہ۔پریس کلب کے صدر محمدنعیم شیخ اور نائب صدور میاں وسیم ریاض اور جاوید شوکت وینس نے وفد کا استقبال کیا۔میئر راچڈیل اور وفد کے اراکین نے ٹوئن سٹی ساہیوال اورراچڈیل کے شہریوں میں مختلف شعبہ ہائے جات اور ثقافتی روابط کو مضبوط کرنے کے حوالے سے میڈیا کے کردار کو سراہا۔میئر شکیل احمد نے کہا کہ ساہیوال میں ایک بڑا تاریخی ورثہ ہڑپہ کی صورت میں موجود ہے جس میں سیاحوں کو بہتر سہولتیں دیکر سیاحت کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت ہڑپہ میں سیاحوں کیلئے ہوٹلز، بہتر سڑکیں اور پارکوں کیساتھ دیگر سہولیات کو یقینی بنائے تاکہ زیادہ سے زیادہ سیاح اس تاریخی ورثے کو دیکھنے آ سکیں۔انہوں نے بتایا کہ ساہیوال اور راچڈیل کو 1988 میں ٹوئن سٹی قرار دئے جانے کے بعد دونوں شہروں کی کمیونٹیز کے باہمی تعلق کو مضبوط بنانے کیلئے تقریبا 21 پروجیکٹ ڈویلپ کیے گئے تھے۔انہوں نے کہا کہ ٹوئن سٹی پراجیکٹس پر کام جاری رکھنے اور تعلیمی شعبے میں طلبہ ایکسچینج پروگرام سے دونوں شہروں کے عوام کو قریب لانے میں بڑی مدد ملے گی۔

سینئر صحافی بانی ممبر پریس کلب رجسٹرڈ ساہیوال  *راغب علی سید* مرحوم کا سالانہ ختم شریف انکے فرزند حارث شاہ اور ورثاء کی ...
26/03/2025

سینئر صحافی
بانی ممبر پریس کلب رجسٹرڈ ساہیوال
*راغب علی سید* مرحوم کا سالانہ ختم شریف انکے فرزند حارث شاہ اور ورثاء کی جانب سے آج پریس کلب میں منعقد ہوا ۔قرآن خوانی ۔دعائے مغفرت اور افطاری کا پروگرام اللہ تعالی قبول فرمائیں ۔دعائے مغفرت میں رانا عامر شہزاد ۔شیخ اعجاز احمد رضا نے خصوصی شرکت کی اس موقع پر صدر پریس کلب نعیم شیخ ۔سینئر نائب صدر سید طمطراق محاسن شاہی ۔نائب صدر جاوید شوکت وینس ۔جنرل سیکرٹری نوید غنی ۔جوائنٹ سیکرٹری میاں محمد رمضان ۔فنانس سیکرٹری عتیق راو ۔انفارمیشن سیکرٹری ارشد فریدی ۔سینئر صحافی رانا علی اکبر ۔جاوید خان ۔اوصاف شیخ۔حافظ راشد حسین کمبوہ ۔ملک آصف نواز ۔امتیاز بٹ ۔مرزا ظفر ۔رانا ذوالفقار سرور ۔آصف وصلی سمیت صحافیوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی حال ہی میں وفات پانے والے سینئر صحافی بابا افضل چوہدری ۔جاوید اقبال ہنجرا اور سینئر صحافی رانا علی اکبر کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کے لیے بھی دعا کروائی

سینئر صحافی بانی ممبر پریس کلب رجسٹرڈ ساہیوال  *راغب علی سید* مرحوم کا سالانہ ختم شریف انکے فرزند حارث شاہ اور ورثاء کی ...
26/03/2025

سینئر صحافی
بانی ممبر پریس کلب رجسٹرڈ ساہیوال
*راغب علی سید* مرحوم کا سالانہ ختم شریف انکے فرزند حارث شاہ اور ورثاء کی جانب سے آج پریس کلب میں منعقد ہوا ۔قرآن خوانی ۔دعائے مغفرت اور افطاری کا پروگرام اللہ تعالی قبول فرمائیں ۔دعائے مغفرت میں رانا عامر شہزاد ۔شیخ اعجاز احمد رضا نے خصوصی شرکت کی اس موقع پر صدر پریس کلب نعیم شیخ ۔سینئر نائب صدر سید طمطراق محاسن شاہی ۔نائب صدر جاوید شوکت وینس ۔جنرل سیکرٹری نوید غنی ۔جوائنٹ سیکرٹری میاں محمد رمضان ۔فنانس سیکرٹری عتیق راو ۔انفارمیشن سیکرٹری ارشد فریدی ۔سینئر صحافی رانا علی اکبر ۔جاوید خان ۔اوصاف شیخ۔حافظ راشد حسین کمبوہ ۔ملک آصف نواز ۔امتیاز بٹ ۔مرزا ظفر ۔رانا ذوالفقار سرور .آصف وصلی سمیت صحافیوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی مفتی امام بخش ندیم نے حال ہی میں وفات پانے والے سینئر صحافی بابا افضل چوہدری ۔جاوید اقبال ہنجرا اور سینئر صحافی رانا علی اکبر کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کے لیے بھی دعا کروائی۔
Imtiaz Ahmad Butt
Asif Nawaz Awan
Hafiz Rashid Hussain Kamboh
Haris Shah Gillani
Sheikh Majeed
Sh Ijaz
Naveed Ghani
Rao Ateeq
Mian Waseem Riaz
Sheikh Noman Asif
Naeem Sheikh
Gamber press CityPress ClubOkara

25/03/2025

ساہیوال
تھانہ غلہ منڈی
پولیس اہلکاروں کا شہری پر مبینہ تشدد ،شہری جان کی بازی ہار گیا ۔ڈی ہی او نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی...پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

Address

Sahiwal

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923129695810

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahiwal Press Club - REG Sahiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category