27/08/2026
جیٹور T1 پاکستان میں باضابطہ طور پر لانچ ہو چکی ہے۔
نئی Jetour T1 کے ICE اور PHEV دونوں ویریئنٹس کی بکنگ قیمت 20 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔
البتہ گاڑی کی مکمل قیمت ابھی ظاہر نہیں کی گئی، جو جلد سامنے آئے گی۔