𝐌𝐲 𝐕𝐢𝐥𝐥𝐚𝐠𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐤 𝐒𝐚𝐢𝐝𝐚

  • Home
  • Pakistan
  • Saida
  • 𝐌𝐲 𝐕𝐢𝐥𝐥𝐚𝐠𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐤 𝐒𝐚𝐢𝐝𝐚

𝐌𝐲 𝐕𝐢𝐥𝐥𝐚𝐠𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐤 𝐒𝐚𝐢𝐝𝐚 From this page you will get all the news of my village Chak Saida.

04/04/2024
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭ظفر اللّہ خاں نمبردار کا بیٹا حاجی ناصر حفیظ کا بھتیجاسلطان سکندر قضائے الٰہی سے وفات پا گیا...
05/01/2024

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭
ظفر اللّہ خاں نمبردار کا بیٹا حاجی ناصر حفیظ کا بھتیجا
سلطان سکندر قضائے الٰہی سے وفات پا گیا ہے

ٹھیکیدار محمد انصر کا بیٹا سمیع اللہ قضائے الٰہی سے وفات پا گیا ہے
04/01/2024

ٹھیکیدار محمد انصر کا بیٹا سمیع اللہ قضائے الٰہی سے وفات پا گیا ہے

مہر علی حسنین شادی خانہ آبادی مبارک ہو
24/12/2023

مہر علی حسنین شادی خانہ آبادی مبارک ہو

ٹھیکیدار انصر، شہباز ،غلام عباس، جاوید، پرویز کے والد اور مہر تصور حسین، گلزار حسین، صفدر حسین اور رخسار احمد کے چاچو غل...
24/12/2023

ٹھیکیدار انصر، شہباز ،غلام عباس، جاوید، پرویز کے والد اور
مہر تصور حسین، گلزار حسین، صفدر حسین اور رخسار احمد کے چاچو غلام حسین قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں
جن کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ 4:30pm پر چک سیدا قبرستان میں ادا کی جائے گی

مہر ٹھیکیدار انصر، شہباز ،غلام عباس، جاوید، پرویز کے والد اور مہر تصور حسین، گلزار حسین، صفدر حسین اور رخسار احمد کے چاچ...
24/12/2023

مہر ٹھیکیدار انصر، شہباز ،غلام عباس، جاوید، پرویز کے والد اور
مہر تصور حسین، گلزار حسین، صفدر حسین اور رخسار احمد کے چاچو غلام حسین قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

01/12/2023

زین الحسن، علی حسن اور نوید حجام کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں

میرے اندازے کے مطابق ڈنگہ پھالیہ روڈ پر کم از کم 4 سے 5 چیرمین کے امیدوار اور وائس چیئرمین کے امیدوار ہے میرا ان امیدوار...
07/10/2023

میرے اندازے کے مطابق ڈنگہ پھالیہ روڈ پر کم از کم 4 سے 5 چیرمین کے امیدوار اور وائس چیئرمین کے امیدوار ہے میرا ان امیدواران سے ایک سوال ہے کہ جب الیکشن آئے گے تو آپ کس منہ سے عوام سے وؤٹ مانگنے جائے گے پچھلے ایک دو سال سے سندھانوالا، جھنڈا چوہان، رمتانہ ڈیرہ، رسول پور، میانہ چک، چارنوالہ میں کوئی ایسی خدمت جو ہمارے علاقے کے سیاستدانوں نے عوام کی کی ہو ابھی کچھ دن بعد نواز شریف کی آمد پر دیکھیے گا کیسا شور ہو گا کہ ہمارا لیڈر آ رہا ہے اس بار تمام امیدوارو کا بائیکاٹ کریں اور جو وؤٹ مانگنے آئے اس بھگا دے

میرا گاؤں چک سیدا میں عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم منعقد کی جا رہی ہے جس میں لاہور خطیب صاحب تشریف لا...
02/10/2023

میرا گاؤں چک سیدا میں عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم منعقد کی جا رہی ہے جس میں لاہور خطیب صاحب تشریف لا رہے ہیں
تمام احباب کو تہہ دل سے شرکت کی دعوت پیش کی جاتی ہے شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل فرمائیں

Address

Chak Saida
Saida

Telephone

+923495292049

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐌𝐲 𝐕𝐢𝐥𝐥𝐚𝐠𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐤 𝐒𝐚𝐢𝐝𝐚 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐌𝐲 𝐕𝐢𝐥𝐥𝐚𝐠𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐤 𝐒𝐚𝐢𝐝𝐚:

Share