The Swat Voice

The Swat Voice Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Swat Voice, News & Media Website, barikot swat, Saidu Sharif.

The Swat Voice
وادی سوات کی سچی اواز۔
ہم آپ تک پہنچاتے ہیں تازہ ترین خبریں، بروقت اپڈیٹس اور مستند معلومات۔
عوامی مسائل، مقامی خبریں اور اہم قومی واقعات — سب ایک پلیٹ فارم پر۔
سچ بولنا ہمارا مشن ہے۔

03/06/2026

ریسکیو 1122 سوات

سوات: خوازہ خیلہ کے علاقے گیمن پل کے مقام پر دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ایک شخص تقریباً 40 منٹ تک پانی میں پھنس گیا۔

سوات: کنٹرول روم ریسکیو 1122 سوات کو اطلاع موصول ہوتے ہی واٹر ریسکیو ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پر روانہ ہوئی۔

سوات: ریسکیو اہلکاروں نے بروقت اور پیشہ ورانہ کارروائی کرتے ہوئے دریائے سوات میں پھنسے شخص فرمان اللہ سکنہ بیدرہ مٹہ کو بحفاظت ریسکیو کر لیا۔

سوات: ریسکیو میڈیکل ٹیم نے موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی، جبکہ متاثرہ شخص کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے۔

ترجمان ریسکیو 1122 سوات

07/05/2026
05/05/2026

شیخ ادریس صاحب

04/05/2026
03/05/2026

پشاور زلمی کے تمام پینز کو بہت بہت مبارک

30/04/2026

سوات مٹہ میں طوفانی بارش کے ساتھ شدید ژالہ باری جاری، یا اللہ خیر

25/04/2026

صبح کا مزیدار ناشتہ۔
شکر الحمدللہ

Address

Barikot Swat
Saidu Sharif
19240

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Swat Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share