Daily Swat Digital

Daily Swat Digital چہرے نہیں نظام بدلنا ہوگا

26/09/2025

رات گیارہ بجے قمبر بائی پاس سے جنرل بس اسٹینڈ منتقلی پر سٹی میئر شاہد علی میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں

منگورہ بائی پاس پر رات کی تاریکی میں ایک بڑا اقدام اٹھایا جا رہا ہے۔ جنرل بس اسٹینڈ کی اچانک منتقلی کے لئے ہیوی مشینری م...
26/09/2025

منگورہ بائی پاس پر رات کی تاریکی میں ایک بڑا اقدام اٹھایا جا رہا ہے۔ جنرل بس اسٹینڈ کی اچانک منتقلی کے لئے ہیوی مشینری میدان میں آ چکی ہے، جبکہ پولیس اور لیویز فورس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ ٹی ایم او، اے سی، ڈبل اے سی سمیت اعلیٰ انتظامی افسران خود موقع پر موجود ہیں اور آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں۔
اس غیر معمولی صورتحال پر ملاکنڈ ڈویژن ٹریڈ فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم، سٹی میئر شاہد علی خان اور مختلف لوکل گورنمنٹ کے چیئرمینان سخت احتجاج پر اتر آئے ہیں اور اس وقت اے سی بابوزی کے ساتھ کشیدہ ماحول میں مذاکرات کر رہے ہیں۔
شہری حلقوں کا کہنا ہے کہ رات کی تاریکی میں اس طرح کے اقدامات کسی سازش سے کم نہیں، اور انتظامیہ کو ایسے فیصلے دن کی روشنی میں عوام کو اعتماد میں لے کر کرنے چاہئیں۔ عوامی غصہ بڑھ رہا ہے اور معاملہ کسی بھی وقت سنگین رخ اختیار کر سکتا ہے۔

26/09/2025

رات گیارہ بجے قمبر بائی پاس سے جنرل بس اسٹینڈ منتقلی کی کوشش انتظامیہ اور پولیس کی بھاری نفری طلب صدر عبدلرحیم میئر شاہد علی پہنچ گئے عوام کی کثیر تعداد موجود

06/09/2025

بابا شنواری اسپیشل چاول گوشت سینٹر کی دوسری برانچ کا افتتاح مٹہ سمبٹ چم میں کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں مالاکنڈ ڈویژن ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم، ترجمان ڈاکٹر خالد محمود خالد اور مٹہ بازار کے صدر زبیر خان نے کیا
بابا شنواری اسپیشل چاول گوشت سینٹر کی پہلی برانچ مینگورہ بائی پاس پر کامیابی کے ساتھ چل رہی ہے، جبکہ عوامی پسندیدگی کو مدنظر رکھتے ہوئے دوسری برانچ کا آغاز مٹہ سمبٹ چم میں کیا گیا ہے۔ افتتاحی موقع پر مہمانوں نے ریسٹورنٹ کے معیار اور عوامی خدمت کو سراہا اور اسے مقامی کاروباری ترقی میں خوش آئند قدم قرار دیا۔

31/08/2025
27/08/2025

پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور کارکن سوات میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی پیکج اور صاف کے کام میں مصروف ہے

Address

Swat Valley Kpk
Saidu Sharif
19200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Swat Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share