awais mughal.

awais mughal. News update

09/08/2025

بے فکر رہو، جو تمہارا ہے وہ تمہیں مل کر رہے گا، پھر چاہے وہ دو پہاڑوں کے درمیان دفن ہی کیوں نہ ہو، اس کو اللہ تم تک ضرور لے کر آئے گا۔ ان شاء اللہ ❤️

09/08/2025

لوگ ڈھونڈتے رہ گئے کامیابی کو، دنیا کے مختلف راستوں پر، جبکہ مؤذن ساری عمر کہتا رہا: *حی علی الصلاة*
(نماز کی طرف آؤ) *
حی علی الفلاح*
(کامیابی کی طرف آؤ)۔
اور کامیابی کی اصل دعوت وہی ہے جو پانچ وقت اذان میں دی جا رہی ہے، مگر افسوس، بہت سے لوگ اس بات کو سمجھ نہیں پا رہے کہ حقیقی کامیابی نماز میں ہی چھپی ہوئی ہے۔ ❤️

09/08/2025

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*

*خدا کے ترازو کے پاس داڑھیوں، تسبیحات، مصلوں، برقعوں اور حجابوں کا ڈھیر لگا ہوگا اور کیا ہی کمال کا نظارہ ہوگا جب خدا صرف نیتیں تولنے کا حکم دے گا*

09/08/2025

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*

*مل جائے تو شکر کے ساتھ قدر کرو، نا ملے تو آپ اچھی طرح صبر کرو، ابھی کچھ نہیں بدلا، آپ بس اللہ پر یقین رکھو، اور دعا کرو۔*

*اے اللہ!*ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں، بس ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے۔*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
31/07/2025

*اے اللہ!*
ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں، بس ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

*اے اللہ!*ہمیں ایسی زندگی عطا فرما جس میں عزت ہو، رزق ہو، سکون ہو، اور تیری رضا ہو۔ ہمارے دلوں کو حسد، بغض اور تکبر سے پ...
31/07/2025

*اے اللہ!*
ہمیں ایسی زندگی عطا فرما جس میں عزت ہو، رزق ہو، سکون ہو، اور تیری رضا ہو۔ ہمارے دلوں کو حسد، بغض اور تکبر سے پاک فرما دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

آدمی پھل چھوڑ کر پکوڑے سموسے کھاتا ہے پھر بیمار پڑ کر ہسپتال جاتا ہے- ہسپتال کے بستر پر وہ رشتہ داروں کے لائے ہوئے سیب م...
29/07/2025

آدمی پھل چھوڑ کر پکوڑے سموسے کھاتا ہے پھر بیمار پڑ کر ہسپتال جاتا ہے- ہسپتال کے بستر پر وہ رشتہ داروں کے لائے ہوئے سیب مالٹے اور انگور کھاتا ہے
اور رشتہ دار خود ہسپتال کے باہر بیٹھ کر پکوڑے اور سموسے کھاتے ہیں بس یہی زندگی کا چکر ہے 😂🤣😝🤪

25/07/2025

*اے اللہ!*جمعہ کا دن ہے، ہم ٹوٹے دلوں کے ساتھ تیرے سامنے حاضر ہیں۔ ہماری پریشانیوں کو دور فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا ف...
25/07/2025

*اے اللہ!*
جمعہ کا دن ہے، ہم ٹوٹے دلوں کے ساتھ تیرے سامنے حاضر ہیں۔ ہماری پریشانیوں کو دور فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، اور ہماری آنکھوں کے آنسوؤں کو خوشیوں میں بدل دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

اللہ کے سوا دنیا میں ایسی کوئی طاقت نہیں جو انسان سے کچھ چھین لے یا کچھ عطا کر دے، تم جو چاہتے ہو، مانگو اللہ سے، اللہ ہ...
23/07/2025

اللہ کے سوا دنیا میں ایسی کوئی طاقت نہیں جو انسان سے کچھ چھین لے یا کچھ عطا کر دے، تم جو چاہتے ہو، مانگو اللہ سے، اللہ ہی دے گا اور ضرور دے گا، کیونکہ ہر عطا، ہر محرومی اور ہر نصیب اُسی کے حکم سے ہوتا ہے۔ ❤️ 💯 #

23/07/2025

تم انسان ہو، ہر چیز کو نظر انداز کر سکتے ہو، اور بہت کچھ بھول بھی جاتے ہو، مگر وہ تمہارا خدا ہے، جس نے تمہیں بنایا ہے۔ جو کچھ بھی تم کرتے ہو، وہ نہ اسے نظر انداز کرتا ہے اور نہ ہی بھولنے والا ہے۔ ❤️ 💯

Address

Sailkot
Sailkot

Telephone

+923316326969

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when awais mughal. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share