Muhmmad Haraf

Muhmmad Haraf Muhammad Haraf 🎤
پاکستان کی عوامی آواز
سچ + سیاست + عوامی مسائل
Follow for daily updates

🇵🇰مثال توڑو!میرے کران اور ارجن، تم دونوں کی جوڑی کو کوئی نہیں توڑ سکتا...گاؤں کی مٹی میں پھر سے آ گئے ہیں، اور اس بار ہم...
30/08/2026

🇵🇰
مثال توڑو!
میرے کران اور ارجن، تم دونوں کی جوڑی کو کوئی نہیں توڑ سکتا...
گاؤں کی مٹی میں پھر سے آ گئے ہیں، اور اس بار ہم کسی کو نہیں بچنے دیں گے...
#پاکستان

18/08/2026

🚨 BREAKING NEWS | عمران خان کے لیے بڑی خوشخبری! 🚨

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: عمران خان کو 2 دن میں شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرنے کا حکم!

کپتان کے چاہنے والوں کے لیے آج کی سب سے بڑی اور دل خوش کن خبر!

عدالتِ عظمیٰ (سپریم کورٹ) کی جانب سے عمران خان کو فوری علاج کے لیے اسلام آباد کے معروف شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ کپتان کے تمام نظریاتی ورکرز اور پرستاروں کا انتظار ختم، اب کپتان کا دیدار جلد ہوگا!

آج پورا پاکستان کپتان کے ساتھ کھڑا ہے! ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اپنا نیا جوش دنیا کو دکھائیں! ✌️🇵🇰

🎙️ رپورٹنگ: محمد حارف (Reporter: Muhammad Harif)

10/08/2026

😭💔 شہید ملہ گراز 💔😭

تعلقہ: کندھ کوٹ، ضلع: کشمور، صوبہ: سندھ

شہید کے بھائی کا بیان:
"یہ الزام نہیں ہے۔ یہ حقیقت ہے۔ یہ سب کو معلوم ہے۔
ہم سچ بولنے سے نہیں ڈریں گے۔
ہمارے بھائی کو گداری سے شہید کیا گیا۔
ہم انصاف مانگتے ہیں اور انصاف لے کر رہیں گے۔
ہم آپ کو کبھی نہیں چھوڑیں گے۔"

انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے۔ آمین

رپورٹ: محمد حارف
#کشمور #سندھ

09/08/2026

سندھ کے حقوق کی آواز ✊
ایاز لطیف پلیجو صاحب کا دو ٹوک موقف

"سندھ کسی کی جاگیر نہیں ہے"
"ہمارے وسائل پر ہمارا حق ہے"

آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟ 👇

رپورٹ: محمد حارث

05/08/2026

بریکنگ نیوز 🚨
رپورٹر: محمد ہارف

امریکی اسمبلی میں عمران خان کے بیٹے نے دھوم مچا دی!
ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔

آپ کی کیا رائے ہے کمنٹ میں بتائیں 👇
عمران خان کے چاہنے والے "آمین" لکھیں!!!

04/08/2026

04/08/2026

Thare wahoo anokh wakiya

04/08/2026

Ahsas program..8171
6Lakh kharij

Address

Karachi, Sindh
Karachi
67451

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhmmad Haraf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share