PPP Media Cell Sakrand

PPP Media Cell Sakrand Official Page Of PPP Taluka And City Sakrand ✅

لاکا ھائوس سڪرنڊپاڪستان پيپلز پارٽي تعلقه سڪرنڊ جي عوامي صدر حاجي الھ بخش لاکو صاحب سان شاھ محمد ڪيريو، نواب خان ڪيريو ج...
15/08/2026

لاکا ھائوس سڪرنڊ

پاڪستان پيپلز پارٽي تعلقه سڪرنڊ جي عوامي صدر حاجي الھ بخش لاکو صاحب سان شاھ محمد ڪيريو، نواب خان ڪيريو جي ملاقات ٿي گزري ان موقعي تي حاجي عبيد چانڊيو پڻ موجود هئا

🇱🇾

نوجوان چیئرمین ٽائون ڪميٽي سڪرنڊ ۽ عوامي صدر پاڪستان پيپلز پارٽي سٽي سڪرنڊ سيد عزير اختر شاھ ڄاموٽ صاحب جي صدرات ھيٺ اھم...
15/08/2026

نوجوان چیئرمین ٽائون ڪميٽي سڪرنڊ ۽ عوامي صدر پاڪستان پيپلز پارٽي سٽي سڪرنڊ سيد عزير اختر شاھ ڄاموٽ صاحب جي صدرات ھيٺ اھم ميٽنگ ٿي گذري جنهن ۾ پوليس جي اعليٰ عملدارن، مختلف ادارن جي آفيسرن، صحافي دوستن، ميڊيا سيل جي دوستن، سوشل ورڪرن ۽ شھر جي معززين شرڪت ڪئي

🇱🇾

14/08/2026

متحدہ عرب امارات: 14 اگست 2026

ابوظہبی میں پاکستانی سفارتخانے میں جناب محمد ایوب بروہی صاحب، نے پی پی ضلع شہید بینظیر آباد صدر محمد سالم زرداری، اور دیگر افسران کے اعزاز میں یومِ آزادی کے حوالے سے ایک شاندار اور پروقار تقریب کا اہتمام کیا،
تقریب میں شہریوں، سرکاری افسران، بزنس مین حضرات، خواتین اور بچوں نے بھرپور شرکت کی۔ شرکاء نے ملی جوش و جذبے کے ساتھ پاکستان کا یومِ آزادی منایا اور وطنِ عزیز کی ترقی، خوشحالی اور سلامتی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا،
اس موقع پر
احمد خان چانڈیو، عقیل احمد قریشی، محمد یوسف بروھی، نواب خان چانڈیو، جاوید چانڈیو، بھی وہاں موجود.

نوابشاہ: 14 اگست 2026:سینئر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شہید بینظیرآباد، میر محمد سیال صاحب کی جانب سے پاکستان کے 7...
14/08/2026

نوابشاہ: 14 اگست 2026:
سینئر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شہید بینظیرآباد، میر محمد سیال صاحب کی جانب سے پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر اپنی رہائشگاہ پر کیک کاٹنے کی تقریب منعقد کی گئی۔

اس موقع پر ضلعی جنرل سیکرٹری سید علی حیدر شاہ، ضلعی انفارمیشن سیکرٹری راشد چانڈیو، منظور سیال ڈائریکٹر پرکیورمنٹ (SBBU SBA)، توصیف دھامرہ ضلعی ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری، عبدالصباح گپچانی ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری، اللہ یار کھوکھر، طالب سولنگی، ذوالفقار زرداری، جمال بھٹی بشیر کیریو، محمد علی ملاح اور دیگر پارٹی کارکنان و معززین بھی موجود تھے۔

اس موقع پر پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ 🇵🇰💚

🇱🇾

سندھ کے وزیرِ داخلہ ضیاء الحسن لنجار (ستارۂ امتیاز) نے صوبائی کابینہ کے ارکان کے ہمراہ وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شا...
14/08/2026

سندھ کے وزیرِ داخلہ ضیاء الحسن لنجار (ستارۂ امتیاز) نے صوبائی کابینہ کے ارکان کے ہمراہ وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور گورنر سندھ کے ساتھ آج مزارِ قائد کا دورہ کیا۔
انہوں نے پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر بابائے قوم قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کو خراجِ عقیدت پیش کیا، جس کے بعد میڈیا سے گفتگو بھی کی۔
🇵🇰 پاکستان زندہ باد!

🇱🇾

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر ادی فریال تالپور صاحبہ نے 79ویں ہوم آزادی کے موقع پر قوم کو دلی مبارکباد
14/08/2026

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر ادی فریال تالپور صاحبہ نے 79ویں ہوم آزادی کے موقع پر قوم کو دلی مبارکباد

14/08/2026

پاڪستان زنده باد 🇵🇰
جشن آزادي مبارڪ 🎈

پاڪستان پيپلزپارٽي تعلقه سڪرنڊ جي جنرل سيڪريٽري ۽ چيئرمين يوسي حسن جمالي مير ھالار خان جمالي صاحب طرفان تمام اھل وطن کي جشن آزادي مبارڪ ھجي

🇱🇾

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات، دونوں رہنماؤں کے درمیان گفتگو۔  🇱🇾
14/08/2026

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات، دونوں رہنماؤں کے درمیان گفتگو۔

🇱🇾

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو 'یادگارِ فتح' کی خصوصی سووینئر (یادگاری شیلڈ) پیش کی۔۔  🇱🇾
14/08/2026

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو 'یادگارِ فتح' کی خصوصی سووینئر (یادگاری شیلڈ) پیش کی۔۔
🇱🇾

کراچی، 14 اگست 2026 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صاحب کے ہمراہ وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار صاحب اور صوبائی وزیر...
14/08/2026

کراچی، 14 اگست 2026

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صاحب کے ہمراہ وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار صاحب اور صوبائی وزیر حاجی علی حسن زرداری صاحب نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے مزار پر حاضری دی۔

مزار قائد پر وزیراعلیٰ سندھ، گورنر سندھ اور صوبائی کابینہ کے ارکان بھی موجود تھے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ، گورنر سندھ اور صوبائی وزرا نے مشترکہ طور پر پرچم کشائی کی۔

صوبائی وزرا نے بانیٔ پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا اور ملک کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے دعا کی۔

Address

Sakrand

Telephone

+923073073931

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Media Cell Sakrand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PPP Media Cell Sakrand:

Shortcuts

Share