21/09/2025
آپ سب سے عاجزانہ گزارش ہے کہ آج سب اس ننھی معصوم بچی سدرۃ المنتہیٰ کے لیے دل سےخصوصی دعا کریں۔
یہ بچی ظلم اور تکلیف کا شکار ہے، اس کے لیے ہماری دعاؤں اور آواز کی ضرورت ہے۔
یا اللہ! اپنی رحمت کے سائے میں سدرۃ المنتہیٰ کو محفوظ فرما۔
اسے صحت، سکون اور خوشیاں عطا کر، اور اس کے حق میں انصاف جلد قائم فرما۔یا رب! اس ننھی کلی کے آنسو ہماری غیرت کو جگا دیں اور ہمیں حق کے ساتھ کھڑا ہونے کی توفیق عطا فرما۔آمین یا رب العالمین۔