Rashid Hanif journalist

Rashid Hanif journalist قلم کی لاج

13/10/2024

ایس ایس پی عمرکوٹ ڈاکٹر عزیر احمد میمن نے اپنے بیجمنٹ ہوم منسٹر ضیاء لنجار کے پی ایس او چوہدری احمد کو کتنے کھوکھے دیکر ایس ایس پی عمرکوٹ تعینات ہوئے ایس ایس پی عمرکوٹ نے اپنے پی ایس او کے زریعے کیا کارنامہ سر انجام دیا کس منشیات فروش سے کتنی رقم وصول کی حنیف دوامی کے حیران کن انکشافات

21/11/2023

ایس ایس پی عمرکوث ڈاکٹر عبدالخاق پیر زادہ کی اہم گفتگو جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی منشیات فروش ملک دشمن ہیں عمرکوٹ جرائم کا خاتمہ کردیں گے

20/06/2023

عمرکوٹ کی تحصیل سامارو میں قائم احساس کفالت سینٹر پر ڈیوائس آپریٹروں کی دیدہ دلیری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت غریب مستحق خواتین کی وظیفے کی رقم سے ڈیوائس آپریٹروں کی جانب سے کھلے عام کٹوتی کا سلسہ جاری ہے

03/06/2023

**سندھ کے ضلع عمرکوٹ کی تحصیل کنری میں ماہر زراعت ڈاکٹر میر آمان اللہ خان ٹالپور نے ایک باغ بنایا ہے جہاں آم کی 95 اقسام اکٹھی کی گئی ہیں جن میں سے 35 اقسام بیرون ملک سے درآمد کی گئیں ہیں جس کا مقصد مختلف اقسام کے بارے میں تحقیق میں سہولیت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ مقامی اور بین الاقوامی منڈیوں میں اس کی مانگ کو پورا کرنا ہے رپورٹ کررہے ہیں راشد حنیف**

02/06/2023

**عمرکوٹ میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں ہوشربا اضافہ چکن 680 سے 700 روپے فی کلو مٹن 12 سو سے 14 سو روپے فی کلو فروخت ہونے لگا شہریوں کے لئے سبزیوں اور پھل کی قیمتیں بھی دسترس بھی باہر ہوگئی مذید جانتے ہیں راشد حنیف سے **

26/05/2023

عمران خان نے کس طرح وکٹیں گرائیں اور ہر وکٹ گرنے بہت خوش ہوئے اور جلسہ کرکے عوام کو وکٹ گرنے کا بتاتے رہے

12/03/2023

سامارو میں پولیس کی جانب سے خاصخیلی برادری کے دو افراد پر جھوٹا مقدمہ درج کرنے کے خلاف تیسرے روز بھی احتجاجی مظاہرہ

19/02/2023

عمرکوٹ کے علاقے کلانکر جھیل میں زائرین کی کشتی الٹنے سے 6 افراد ڈھوب کر جانبحق ہوگئے تین افراد کی لاشوں کو نکال لیا گیا باقی ڈھوبنے والوں کی لاشوں کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے کشتی میں دس زائرین سوار تھے مذید جانے گے نمائندہ نیو نیوز راشد حنیف ہمارے ساتھ موجود ہیں

16/02/2023

اور عمرکوٹ میں انتظامیہ اٹا کی قیمتوں پر کنٹرول کرنے پر ناکام ہوگئی عوام سستے اٹے کے لئے در بدر پھرنے لگے ہیں شہر میں سرکاری آٹا 130 روپے فی کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے راشد حنیف رپورٹ کریں گے

01/02/2023

عمرکوٹ کی تحصیل
سامارو میں آٹا نایاب مزدور دیہاڑی طبقہ کا انوکھا احجاج گھاس کھا کر عمرکوٹ کنری میرپورخاص شاہراہ پر رکشہ کھڑے کر دھرنا دے دیا ٹریفک معطل ہوگئی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں تحصیل انتظامیہ آٹا چکی مالکان کے خلاف کاروائی کرنے سے قاصر غریب مزدور دیہاڑی دار طبقہ گھاس کھانے پر مجبور جبکہ کہ تحصیل انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے

Address

Wapda
Samaro

Telephone

+923003325028

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rashid Hanif journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rashid Hanif journalist:

Share