Chill masti

Chill masti Subscribe my youtube channel

03/12/2024
01/09/2024

Sab dosto se request he channel ko subscribe kar dain link bio me majood he

30/08/2024
22/03/2024
مرغیوں کی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس جاریانڈے ہم سے فری میں لیتے ہیں اور پاکستانی عوام اسے 342 روپے فی درجن کے حساب سے بی...
13/12/2023

مرغیوں کی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس جاری
انڈے ہم سے فری میں لیتے ہیں اور پاکستانی عوام اسے 342 روپے فی درجن کے حساب سے بیچتے ہیں
انڈے ہم پاکستانی عوام کے لئے دیتی ہیں لیکن یہ بیرون ممالک بھیج کر یہاں پاکستان میں ریٹ بڑھا دیتے ہیں جس سے انڈہ اور چکن مافیا یومیہ کروڑوں روپے کما رہا ہے جبکہ غریب عوام انڈہ کھانے سے بھی محروم ہوتی جا رہی ہے

10/04/2023

ایک گاؤں میں ورموکس (vermox) پیٹ کے کیڑے مارنے کی دوا بہت بکنے لگی۔ پورے ضلعے جتنی ورموکس صرف اسی ایک گاؤں میں بک رہی تھی۔
دوا بنانے والی کمپنی بھی حیرت زدہ رہ گئی۔ کمپنی کے ایم ڈی نے خود گاؤں وزٹ کرنے کی ٹھان لی۔مصیبتیں جھیل کر، دھکے کھا کر، گرمی میں صحرائی گاؤں گیا تو پتہ چلا کہ کوئی ڈاکٹر تو نہیں ہے، واحد عطائی طبیب ہے، جو کسی ڈاکٹر کے پاس رہنے کے بعد یہاں پریکٹس کرنے لگا تھا۔
کمپنی کے بندے نے اپنا تعارف کرایا اور آنے کی وجہ بتائی تو عطائی نے اسکو وہیں خاموش بیٹھنے کا کہا اور مریض دیکھنا شروع کردیئے۔
پہلا مریض آیا۔بولا کہ کل باسی روٹی کھالی تھی تو اب میرے پیٹ میں درد ہے۔ عطائی نے، نسخے میں ورموکس لکھی اور بھیج دیا۔
دوسرا آدمی چوٹ کے ساتھ آیا۔ بولا کہ کھجور کے اوپر چڑھا تھا ،گرگیا۔ عطائی نے اسکو بھی ورموکس لکھ دی۔
تیسرا آدمی ناک پہ چوٹ کے ساتھ آیا ۔بولا کہ بھینس کا دودھ نکال رہا تھا تو بھینس نے ٹانگ ماردی۔ عطائی نے اسکو بھی ورموکس تجویز کرکے بھیج دیا۔
کمپنی کا ایم ڈی بول اٹھا کہ ان سب کو ورموکس کی کیوں ضرورت پڑی۔؟۔
عطائی؛ پہلے بندے کو کیڑا تھا تو باسی روٹی کھالی۔ دوسرے کو کیڑا تھا، تو کھجور پہ چڑھ دوڑا۔ تیسرے کو بھی کیڑا ہی تھا کہ بھینس کی ٹانگ کے پاس بیٹھ گیا۔ غرض، یہاں ہر کسی کو خود ہی کیڑا ہوتا ہے جو مرض پیدا کرتا ہے۔
کمپنی کا ایم ڈی ،خاموشی سے اٹھ کر جانے لگا، تو عطائی نے ایک پرچہ پہ "ورموکس" لکھ کر اسکے ہاتھ میں بھی تھما دیا۔
ہائیں ! مجھے کیوں ورموکس۔؟
عطائی: اچھی خاصی تمہاری دوا بک رہی تھی تو تمہیں سکون کرنا چاہئیے تھا۔
مگر تمہیں بھى کیڑا تھا، جس نے بیٹھنے نہ دیا، اتنی تکلیفیں جھیل کر اتنے دور دراز گاؤں آن دھمکے۔------------
*ھمارے معاشرے میں بھی بعض جگہوں پہ اچھا خاصا کام چل رھا ھوتا ھے سب ٹھیک جارھا ھوتا ھے لیکن پھر خواہ مخواہ ایک کیڑا کاٹ لیتا ھے جس سے سب نظام درھم برھم ھوجاتا ھے
کوئی بھی مماثلت محض اتفاقیہ ھوگی لہذا دل پہ نہ لیں شکریہ

Address

Dis Sialkot Teh Sambrial
Sambrial
51070

Telephone

+923350634653

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chill masti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share