Apna sambrial

Apna sambrial This Page belong to news updates And Fun of sambrial and sailkot .

عشق وچ بہانے نئیں ہوندے🤍
04/07/2025

عشق وچ بہانے نئیں ہوندے🤍

03/07/2025

سرکاری فنڈز سے سڑک یا پل بنانے پر کسی سیاستدان کا شکریہ ادا کرنا ایسے ہی ہے کہ آپ ATM سے پیسے نکالیں اور مشین کا شکریہ ادا کریں-

یہ پہلی تصویر اٹلی کی ہے جہاں ایک کتے کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا جارہا ہے۔ دوسری تصویر منگورہ بائی پاس کی ہے جہاں...
27/06/2025

یہ پہلی تصویر اٹلی کی ہے جہاں ایک کتے کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا جارہا ہے۔ دوسری تصویر منگورہ بائی پاس کی ہے جہاں پندرہ افراد انتظامیہ کی لا پرواہی کیوجہ سے دریائے سوات میں ڈوب کر شہید ہوگئے۔
آج بھی خاموش رہو ۔ کیوں کے بہت جلد آپ کی اور میری باری بھی آنے والی ہے۔ کیوں کے ہم ایک ہجوم ہیں۔ 💔

27/06/2025
24/06/2025

کوئی نقصان ہوا ہے یا نہیں ہوا فرق نہیں پڑتا چوہدری کے کتے کو سوٹی مار دینا ہی بڑی بات ہے
قطر ایئر بیس

Address

Sambrial

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna sambrial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share