Dr.Mafiya Awan

Dr.Mafiya Awan Hiii! i am dr mafiya Rafeeq . Here im providing online consultation all types of female related disease.Health educator .specialization in (PCOS ,infertility )

29/05/2026

ناکامی دراصل ایک استاد ہےجو ہمیں ہماری غلطیاں دکھا کر زندگی کو بہتر بنانے کا سبق دیتی ہے بس سمجھنے کی دیر ہے۔
29/05/2026

ناکامی دراصل ایک استاد ہے
جو ہمیں ہماری غلطیاں دکھا کر زندگی کو بہتر بنانے کا سبق دیتی ہے بس سمجھنے کی دیر ہے۔

29/05/2026

معدے کی تیزابیت ۔گیس اور بدہضمی کی ہومیوپیتھک دوا۔

مائیں بچوں کو خود موبائل دے کر خاموش تو کر دیتی ہیں،لیکن پھر یہی شکایت کرتی ہیں کہ بچہ ضدی، چڑچڑا اور بات نہ ماننے والا ...
29/05/2026

مائیں بچوں کو خود موبائل دے کر خاموش تو کر دیتی ہیں،
لیکن پھر یہی شکایت کرتی ہیں کہ بچہ ضدی، چڑچڑا اور بات نہ ماننے والا ہو گیا ہے۔ 📱💔

سوال یہ ہے:
کیا واقعی قصور صرف بچوں کا ہے؟
یا ہم نے آسانی کے لیے موبائل کو “پرورش” کا حصہ بنا دیا ہے؟

بچوں کا ذہن بہت نازک ہوتا ہے۔
زیادہ اسکرین ٹائم ان کی نیند، توجہ، مزاج اور سیکھنے کی صلاحیت پر اثر ڈال سکتا ہے۔

بچوں کو وقت دیں،
بات کریں،
ان کے ساتھ کھیلیں،
کیونکہ محبت اور توجہ کسی بھی موبائل سے زیادہ ضروری ہے۔ ❤️

Dr Mafiya Rafeeq
Rafeeq Homeo Clinic

Thank you Maryam Nawaz Sharif
28/05/2026

Thank you Maryam Nawaz Sharif

28/05/2026





28/05/2026

سر درد بعض اوقات پانی کی کمی اور غلط پوسچر کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے:

💧 بہت سے لوگ روزانہ 1–1.5 لیٹر سے کم پانی پیتے ہیں۔
📱 فون استعمال کرتے وقت گردن پر دباؤ (Neck Strain) سر درد کو بڑھا سکتا ہے۔
🍽️ کھانا چھوڑنا یا دیر سے کھانا بھی سر درد کی شدت میں اضافہ کر سکتا ہے۔
🧘 ہر چند گھنٹوں بعد گردن اور کندھوں کی ہلکی اسٹریچنگ کریں۔
⏰ کھانے میں غیر ضروری تاخیر نہ کریں۔

ہومیوپیتھی میں Belladonna کو دھڑکن جیسے یا شدید بھراؤ والے سر درد (Throbbing Congestive Headache) کے لیے عام طور پر ذکر کیا جاتا ہے۔

⚠️ خود سے دوا استعمال نہ کریں۔ کسی بھی علاج کو شروع کرنے سے پہلے اپنے معالج سے ضرور مشورہ کریں۔



اگر آپ کا جسم آپ کو ہر روز تھکن، درد یا کمزوری کی شکل میں اشارے دے رہا ہے،تو کیا آپ اسے صرف نظر انداز کر رہے ہیں یا واقع...
28/05/2026

اگر آپ کا جسم آپ کو ہر روز تھکن، درد یا کمزوری کی شکل میں اشارے دے رہا ہے،
تو کیا آپ اسے صرف نظر انداز کر رہے ہیں یا واقعی اس کی وجہ سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں؟

27/05/2026

Allah hidayat dy logo ko .

27/05/2026

گوشت کھانے کے بعد سب سے مشکل مرحلہ ،
دانتوں میں پھنسی بوٹیاں نکالنے کا ہوتا ہے ،،🙂😄

جس کا دین ہے اس نے کوئی مشکل نہیں رکھی۔ اور جو اس دین کے ٹھیکدار بنے بیٹھے ہیں وہی اسے مشکل بنارہے ہیں۔ عید مبارک!
27/05/2026

جس کا دین ہے اس نے کوئی مشکل نہیں رکھی۔ اور جو اس دین کے ٹھیکدار بنے بیٹھے ہیں وہی اسے مشکل بنارہے ہیں۔

عید مبارک!

Address

Wahab Town Sambrial Sialkot
Sambrial

Opening Hours

Monday 12:00 - 18:00
Tuesday 12:00 - 18:00
Wednesday 12:00 - 18:00
Thursday 12:00 - 18:00
Saturday 12:00 - 18:00
Sunday 12:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Mafiya Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share