SAMUNDARi News

SAMUNDARi News ھم بتایں گے آپ کو ھر حقیقت جوآپ جاننا چاھتے ھیں

05/02/2025

ائیں اپ کو وادی پرسان چترال کی سیر کرواتے ہیں

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْناسٹیج کی دنیا کا منفرد اداکار جس نے ہر کریکٹر کو بہترین انداز میں ادا کیا آپ کو...
31/07/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اسٹیج کی دنیا کا منفرد اداکار جس نے ہر کریکٹر کو بہترین انداز میں ادا کیا
آپ کو سردار کمال کا کون سا كريكٹر پسند آیا

 ڈیجیٹل واپڈا کا سفر شروع میٹر ریڈر سمیت بہت سارے لوگ فارغ ہونے والے ہیں گورنمنٹ  نئے "ڈیجٹل آٹو کنٹرول میٹر" لگا رہی ہے...
06/06/2024



ڈیجیٹل واپڈا کا سفر شروع میٹر ریڈر سمیت بہت سارے لوگ فارغ ہونے والے ہیں گورنمنٹ نئے "ڈیجٹل آٹو کنٹرول میٹر" لگا رہی ہے جس کا آغاز اسلام آباد، راولپنڈی سے کر دیا گیا ہے۔ذرائع

اس میں کیمرہ بھی نسب ہے۔ چھیڑ چھاڑ کرنے والے کی ویڈیو ریکارڈ ہو جاتی ھے۔ ذرائع

بل ادا نہ کرنے پر کنٹرول روم سے سپلائی بند کی جا سکتی ہے ،ذرائع

بل ادا کرنے پر خود کار طریقے سے چل بھی جاتا ھے۔ ذرائع

یہ میٹر ریڈنگ بھی خود کار سسٹم کے تحت واپڈا کو بھیج دیتا ہے۔ ذرائع

اب میٹر ریڈر کی ضرورت نہیں رہے گی۔ذرائع

واپڈا کا 70% فیصد اسٹاف ختم کر دیا جائے گا 30% فیصد مخصوص لوگ ہی کام کریں گے وہ بھی کنٹریکٹ سسٹم پر ایک سال سے ڈیڑھ سال کے عرصے میں یہ تمام کام مکمل کر لیا جائے گا ذرائع

14/12/2023

ائین میں لکھا ہے کہ قانون کا احترام ہم سب پر
فرض ہے لیکن یہ نہیں لکھا ہوا کہ
ہمارا احترام بھی قانون پر فرض ہے
😛😛😛😛

ہم ہیں معصوم

16/02/2023
*آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے Bionic آنکھ تیار کی ہے جس کے استعمال سے نابینا افراد مکمل طور پر دیکھ سکیں گے*🥀
15/02/2023

*آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے Bionic آنکھ تیار کی ہے جس کے استعمال سے نابینا افراد مکمل طور پر دیکھ سکیں گے*🥀

Address

Main Rajana Road
Samundri
37300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAMUNDARi News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category