Naeem Arain 2.o

Naeem Arain 2.o Village life is simple, peaceful, and close to nature.

People live with love, unity, and traditions, surrounded by greenery, farming, and fresh air, enjoying a content lifestyle.

"زندگی کی کتاب میں ۔۔!!✨️سارے راستے منزل پر نہیں پہنچتے، کچھ راستے صرف سبق دے کر گزر جاتے ہیں۔"🖤🌱۔۔۔✨️🖤🌱
17/06/2026

"زندگی کی کتاب میں ۔۔!!✨️
سارے راستے منزل پر نہیں پہنچتے، کچھ راستے صرف سبق دے کر گزر جاتے ہیں۔"🖤🌱
۔
۔۔
✨️🖤🌱




“اگر انسانوں کی کیفیت ان کے دل کے بجائے ماتھے پر لکھی ہوتی، تو تم جن سے حسد کرتے ہو اُن پر تمہیں ترس آتا۔🥀”۔۔ ۔💫🌹🦋      ...
17/06/2026

“اگر انسانوں کی کیفیت ان کے دل کے بجائے ماتھے پر لکھی ہوتی، تو تم جن سے حسد کرتے ہو اُن پر تمہیں ترس آتا۔🥀”
۔
۔ ۔
💫🌹🦋

محبتیں بخت کی عطا ہوتی ہیں،جنہیں مل گئیں سو مل گئیں،ورنہ لوگ ساری عمر صرف انتظار ہی کرتے رہ جاتے ہیں۔ 🥀۔۔۔
16/06/2026

محبتیں بخت کی عطا ہوتی ہیں،
جنہیں مل گئیں سو مل گئیں،
ورنہ لوگ ساری عمر صرف انتظار ہی کرتے رہ جاتے ہیں۔ 🥀
۔
۔۔



🌼✨الْأَنَاقَةُ أَنْ تَكُونَ أَخْلَاقُكَ أَجْمَلَ مِنْ لُبْسِكَ🌹💫اصل شائستگی یہ ہے کہ تمہارے اخلاق تمہارے لباس سے زیادہ خ...
16/06/2026

🌼✨

الْأَنَاقَةُ أَنْ تَكُونَ أَخْلَاقُكَ أَجْمَلَ مِنْ لُبْسِكَ🌹💫

اصل شائستگی یہ ہے کہ تمہارے اخلاق تمہارے لباس سے زیادہ خوب صورت ہوں۔ 🤍🥀

انسان کی حقیقی خوبصورتی اس کے کپڑوں، ظاہری شان و شوکت یا اندازِ لباس میں نہیں، بلکہ اس کے اخلاق، کردار، نرم گفتاری اور دوسروں کے ساتھ حسنِ سلوک میں ہوتی ہے۔ اچھے اخلاق وہ زینت ہیں جو ہر دل میں عزت پیدا کرتی ہیں۔ 🌿✨

"لباس جسم کو سنوارتا ہے، مگر اخلاق شخصیت کو وقار بخشتے ہیں۔" 🌹

#کردار #اردوادب

لوگ خالص ہونا پسند نہیں کرتے،مگر تلاش ہمیشہ مخلص کی ہی کرتے ہیں۔۔۔ 🖤🥀۔۔۔ 🥀✨️💫  🖤  💭  🥀  📖  ✨  🤍  🌙  ❤️‍🩹  🍂  🔥
15/06/2026

لوگ خالص ہونا پسند نہیں کرتے،
مگر تلاش ہمیشہ مخلص کی ہی کرتے ہیں۔۔۔ 🖤🥀
۔
۔۔
🥀✨️💫
🖤
💭
🥀
📖

🤍
🌙
❤️‍🩹
🍂
🔥

Wao so Beautiful 😍 🖤✨️
14/06/2026

Wao so Beautiful 😍 🖤✨️

Absolutely right 💫✍️
14/06/2026

Absolutely right 💫✍️

عارضی جذبات پر مستقل فیصلے نہیں ہوتے
دانشمند لوگ وقت کو فیصلہ کرنے کا موقع دیتے ہیں۔ 🌿
۔
۔۔
🥀♥️🌿



🪷 ہر شخص کے پاس اتنا علم ضرور ہونا چاہیے کہ کوئی اُسے روشنی کے نام پر عمر بھر اندھیروں کے حوالے نہ کر سکے، کیونکہ علم ہی...
14/06/2026

🪷 ہر شخص کے پاس اتنا علم ضرور ہونا چاہیے کہ کوئی اُسے روشنی کے نام پر عمر بھر اندھیروں کے حوالے نہ کر سکے، کیونکہ علم ہی وہ چراغ ہے جو حق اور باطل کے درمیان فرق واضح کرتا ہے۔ ✨🥀
۔
۔۔
💫🥀♥️





Address

Samundri
37300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naeem Arain 2.o posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share