CHAK NO 466 GB

CHAK NO 466 GB ہمارا پیارا گاؤں چک نمبر 466 گ۔ب تمام دوست اس کو لائیک کریں ۔ شکریہ

سابق کبڈی پلیئر 464گ ب سمندری  لیاقت عرف بودی ڈوگر انتقال کرگۓ
20/07/2025

سابق کبڈی پلیئر 464گ ب سمندری لیاقت عرف بودی ڈوگر انتقال کرگۓ

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
05/07/2025

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

04/05/2025

04مئی 2025 گاؤں 466 کا گروانڈ نئی نسل کی موبائل سے محبت کی وجہ سےتقریباً ویران۔۔😔

بَھر دے پئے آں دُھپے بہ کے جرمانےنعرے  لا کے  بَلے  شیر تے تیراں دےCopiedگندم ریٹ۔😔😔
16/04/2025

بَھر دے پئے آں دُھپے بہ کے جرمانے
نعرے لا کے بَلے شیر تے تیراں دے
Copied
گندم ریٹ۔😔😔

12/04/2025

فکر معاش ذمہ داریاں یا کچھ اور اب گاؤں466 کے ساتھ بہتی نہر دیکھے بہت سے لوگوں کو سالوں بِیت گئے۔🤔 وقت ملے تو آبائی گاؤں اور اس سے جڑی یادیں ضرور تازہ کریں۔

11/04/2025

گندم کی کٹائی کا آغاز اللہ پاک آسانیاں،برکت اور رحمت کرے سب پر۔آمین

466 گ ب سے 466 Ultra pro Max تک کا سفر میاں طیب نے پاکستان لیول کے گلوکارعارف لوہار گاؤں بُلایا گاؤں کی شہرت بنی۔اب کسی ...
06/04/2025

466 گ ب سے 466 Ultra pro Max تک کا سفر میاں طیب نے پاکستان لیول کے گلوکارعارف لوہار گاؤں بُلایا گاؤں کی شہرت بنی۔اب کسی پاکستان لیول کے مزہبی سکالر کو بلا کر حساب برابر بھی کرنا چاہے؟

31/03/2025

EID MUBARK

تمام پردیسی بھائیوں کو عید مبارک
30/03/2025

تمام پردیسی بھائیوں کو عید مبارک

جب ببون اور بندروں نے سنا کہ وہ کسان، جو انہیں مکئی کے کھیت سے بھگایا کرتا تھا، وفات پا گیا ہے، تو انہوں نے خوشی سے جشن ...
04/03/2025

جب ببون اور بندروں نے سنا کہ وہ کسان، جو انہیں مکئی کے کھیت سے بھگایا کرتا تھا، وفات پا گیا ہے، تو انہوں نے خوشی سے جشن منایا۔

لیکن اگلے سال کھیت میں مکئی کا ایک دانہ بھی نہیں تھا۔ تب انہیں تکلیف دہ احساس ہوا کہ جس کسان کو وہ اپنا دشمن سمجھتے تھے، درحقیقت وہی ان کے لیے خوراک اُگاتا تھا۔

آج کسان کا معاشی استحصال کرنے والے یہ نہ بھولیں کہ کل جب کسان نہ رہا تو پھر یہ لوگ اناج کو ترسیں گے۔

کسان معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے، اور اس کی محنت کا احترام ضروری ہے۔

لوگ آج آپ کے اعمال کی قدر نہ کریں، لیکن جب آپ موجود نہ ہوں گے تو انہیں آپ کی اہمیت کا احساس ضرور ہوگا!
copied

03/03/2025

حافظ آباد
روڈ لالکے دھرنکے
آج مورخہ 28 فروری 2025
بروز جمعہ المبارک کو حافظ آباد سے ونیکی تارڑ روڈ پر واقع گاوں لالکے دھرنکے میں تقریباً 4 بجے سہ پہر شدید زالہ باری ھوئی جس سے 🌾 گندم کی فصل کو شدید نقصان پہنچا
علاقے کا منظز برفانی ☃️ علاقہ مری سکردو جیسا نظر آ رہا ہے
دعا 🤲 گوں ھو کہ پاک پروردگار دو عالم جلہ جلال ھو
ھم گنہگاروں پر اپنا فضل و کرم بنانیں رکھیں
آمین ثم آمین یا رب

03/03/2025

Address

CHAK NO 466 GB
Samundri

Telephone

+923057213851

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CHAK NO 466 GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share