19/08/2026
🚨 سعود شکیل اور عبداللہ شفیق کی بڑی غفلت!
سعود شکیل ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوئے تو ریویو لینے کے لیے قیمتی وقت ضائع ہوگیا، اور یوں ریویو لیے بغیر ہی انہیں آؤٹ قرار دے دیا گیا۔
بعد میں جب گیند کو چیک کیا گیا تو معلوم ہوا کہ بال وکٹ سے مسنگ تھی! 😳 یعنی ریویو لیا جاتا تو سعود شکیل بچ سکتے تھے۔
اور یوں سعود شکیل نے صرف 5 رنز پر اپنی وکٹ گنوا دی۔ 💔🏏
کرکٹ میں ایک لمحے کی غفلت پوری اننگز پر بھاری پڑ سکتی ہے، اور آج سعود شکیل کے معاملے میں یہی دیکھنے کو ملا۔