جاپان جیسے مشرقی ایشیائی ملک میں تقریباً 112,000 سے 230,000 لوگوں نے اسلام قبول کیا ہے، جس سے یہ ان ممالک میں شامل ہے جہاں مذہب تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔
16/03/2023
Please follow my page and share.
28/02/2023
ناشکری زوال کا آغاز اور الحمدللہ سربلندی کا وظیفہ ہے،
28/02/2023
آج بربادی کا ایک سبب یہ بھی ہے کہ ہم نے صبح صبح قران مجید کھولنے کی بجائے موبائل کھولنے شروع کر دیئے!
26/02/2023
کوئی تمہارا دل دکھائے تو ناراض مت ہونا
کیونکہ قدرت کا قانون ہے
جس درخت کا پھل زیادہ میٹھا ہوتا ہے
لوگ پتھر بھی اسی کو مارتے ہیں
Talented brothers
Follow and share
24/02/2023
لاَ اِلٰہَ اِلاَّ اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِّنَ الظّٰلِمِیْنَ
تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، میں ظالموں میں سے تھا۔
❤❤❤❤❤❤
Be the first to know and let us send you an email when Talented brothers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.