Nisa Mughal

Nisa Mughal "Welcome to Nisa Mughal’s official page – a writer, nature lover, and poetry enthusiast. Like, follow, and share to stay connected and inspired!"
(4)

Join me as I share heartfelt writings, poetic reflections, and moments inspired by the beauty of nature.

قبل چند ماہ پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو  قبیلے والوں نے دعوت پر بلایا مگر وہ کھانے کی نہیں  غیرت دکھانے کی دعوت تھی د...
20/07/2025

قبل چند ماہ پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قبیلے والوں نے دعوت پر بلایا مگر وہ کھانے کی نہیں غیرت دکھانے کی دعوت تھی دونوں کو لے جا کر ایک چٹیل میدان میں کھڑا کردیا جاتا ہے وہاں 19غیرت مند بلوچ مرد کھڑے ہیں جن میں سے پانچ کے پاس لوڈڈ اسلحہ ہے ، بڑی سی چادر میں لپٹی 24 سالہ شیتل اور 32 سالہ زرک کو گاڑیوں کے قافلے میں قتل گاہ پر لاکر اتارا جاتا ہے

شیتل جس کے ہاتھ میں قرآن تھا قبیلے کے مردوں کے سامنے یہ کہتے ہوئے سکون سے آگے بڑھتی ہے صرف گولی مارنے کی اجازت ہے جبکہ اس کی اجازت کسی نے طلب ہی کب کی تھی وہ قتل گاہ کی جانب خود بڑھی ، اسے معلوم تھا اپنا انجام اس لیے نہ اس کے پاؤں کانپے، نہ آنکھوں میں التجا تھی، نہ لبوں پر چیخ، نہ دامن میں رحم کی بھیک, اس کی خاموشی میں وہ شور تھا جو ان سب چیخوں پر بھاری تھا جو ظلم کے خلاف کبھی نہ نکل سکیں

پھر گولی نہیں ، 9 گولیاں ماری گئیں۔۔۔

پھر اس کے بعد زرک کی باری آئی ، اسے دو گنا ماری گئیں

کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو تنہائی میں سکون محسوس کرتے ہیں۔ وہ ہجوم سے دور، اپنے کمرے کی خاموشی میں جینا پسند کرتے ہیں۔ ان ...
19/07/2025

کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو تنہائی میں سکون محسوس کرتے ہیں۔ وہ ہجوم سے دور، اپنے کمرے کی خاموشی میں جینا پسند کرتے ہیں۔ ان کی دنیا محدود ہوتی ہے—بس ایک یا دو قریبی دوست، چند باتیں، اور بہت سے خاموش لمحات۔
انہیں بار بار سوال پوچھنا یا غیر ضروری بات چیت پسند نہیں۔ وہ کم بولتے ہیں، مگر دل کی گہرائی میں بہت کچھ محسوس کرتے ہیں۔
ایسے لوگ کتابوں، قدرت، سردی، صحرا، سمندر اور خاموشی سے عشق رکھتے ہیں۔ تنہائی اور تاریکی ان کے لیے ایک سکون بھرا لمس رکھتی ہے۔ وہ دوسروں کو تکلیف نہیں دیتے، ہنستے رہتے ہیں، اور اپنے خیالوں میں گم رہتے ہیں۔

میں بھی انہی میں سے ہوں، ہم کم ہوتے ہیں، مگر اپنی دنیا میں مکمل ہوتے ہیں۔

کچھ خواب تھے ایسے کہ بِکھرنے کے نہیں تھے
18/07/2025

کچھ خواب تھے ایسے کہ بِکھرنے کے نہیں تھے

18/07/2025
‏ہو سکتا ہے میں مثالی نہ ہوں ،لیکن۔۔۔ میں مصنوعی نہیں ہوں!
18/07/2025

‏ہو سکتا ہے
میں مثالی نہ ہوں ،
لیکن۔۔۔ میں مصنوعی نہیں ہوں!

یہ نسلیں بہت نقصان میں ہیں, گھر والے سمجھتے ہیں کہ وہ سب جانتے ہیں, لیکن ان کے بچے اس امید کے ساتھ سوتے ہیں کہ, اگلے دن ...
16/07/2025

یہ نسلیں بہت نقصان میں ہیں,
گھر والے سمجھتے ہیں کہ وہ سب جانتے ہیں,
لیکن ان کے بچے اس امید کے ساتھ سوتے ہیں کہ,
اگلے دن آنکھ ہی نہ کھلے

Pak Peace building COP 14-19 July 2025
16/07/2025

Pak Peace building COP 14-19 July 2025

Address

Sanghar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nisa Mughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nisa Mughal:

Share