مہران پوائنٹ

مہران پوائنٹ Mehran point

اسلام علیکم یہ ایک دوست ٹک ٹوک پہ اچھی ویڈیو بنا رہا ہے اسکو سپورٹ کرو لنک نیچے
17/06/2025

اسلام علیکم یہ ایک دوست ٹک ٹوک پہ اچھی ویڈیو بنا رہا ہے اسکو سپورٹ کرو
لنک نیچے

98 Followers, 65 Following, 3166 Likes - Watch awesome short videos created by ف

10/05/2025

،ٺٽو
سپر ھاءِ وي لڳ ٻولھاڙي ايئربيس ڀرسان زوردار ڌماڪن جا آواز، عيني شاھدن موجب پاڪ آرمي ھڪ ڊورن کي مٿي اڏائي ڇڏيو، ھڪ ڊرون کي ايئربيس کان اڳ ۾ ئي ڪوھستاني پٽيءِ ۾ ڪيرائي ڇڏيو، ڪوبہ نقصان ناھي ٿيو، ادارا الرٽ ٿي ويا.

10/05/2025

ٺٽي سجاول ڄامشورو جي حدن ۾ 3 وڏا ڌماڪا
لوڻي ڪوٽ ايئربيس طرف فورسز روانيون copy

07/05/2025

چاچو انڊيا تي غصو ڪڏيندي

03/05/2025

لنڊن۾ رهندڙ پاڪستاني هڪ ريسٽورينٽ ۾ قرب ونڊيندي ٻار نه ٻڌن

02/05/2025

اسان ته چاهيون ٿا جهيڙو ٿي ٿا مزو ٿي

28/04/2025

سنڌ کٽي ويو سڀن ڪئي سلام

28/04/2025

نوشکی بلوچستان افسوسناک خبر
ٹرک میں آگ لگنے سے فائر بریگیڈ بھی آگ کے لپیٹ میں آگیا 30سے زائد افراد جلس گئے

26/04/2025

فلسطین کے لیے دکانیں بند نہ کریں بلکہ اس دن کی کمای فلسطین کے لوگوں کے لیے بھیج دیں

کوئی سمجھائے یہ کس چیز کا لیٹر ہے
25/04/2025

کوئی سمجھائے یہ کس چیز کا لیٹر ہے

کراچی کے دوستوں سے اپیل۔۔!! اس شخص کا نام عبد العزیز ہے۔ عبد العزیز کی دماغی حالت ٹھیک نہیں ہے۔ یہ افغانستان سے اپنے بیٹ...
24/04/2025

کراچی کے دوستوں سے اپیل۔۔!!
اس شخص کا نام عبد العزیز ہے۔ عبد العزیز کی دماغی حالت ٹھیک نہیں ہے۔ یہ افغانستان سے اپنے بیٹے کیساتھ علاج کی غرض سے کراچی آئے تھے۔ انکے بیٹے کے بقول والد کا علاج نیشنل میڈیکل سینٹر میں شروع کیا تھا۔طارق روڈ کے اباسین ہوٹل میں رہائش اختیار کی تھی۔
آج سے پندرہ روز قبل ہوٹل سے باہر نکلے آج تک لاپتہ ہیں۔
ان کا ویزہ چند روز میں ایکسپائر ہونے والا ہے،کراچی کے تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ اس بابا جی کے ڈھونڈنے میں مدد کریں۔انکا پاسپورٹ ہوٹل میں رہ گیا تھا۔
عبد العزیز کے والدین بوڑھے ہیں اور بال بچے دار ہیں سب بہت پریشان اور بےچین ہیں۔
کسی بھی اطلاع کے لیے نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر انکے گائیڈ کا ہے۔

03102419244
24اپریل2025

فوری اقدامات:1. زخم کو فوراً دھونا:متاثرہ جگہ کو فوراً صابن اور صاف پانی سے کم از کم 15 منٹ تک دھوئیں۔ یہ وائرس کو باہر ...
24/04/2025

فوری اقدامات:
1. زخم کو فوراً دھونا:
متاثرہ جگہ کو فوراً صابن اور صاف پانی سے کم از کم 15 منٹ تک دھوئیں۔ یہ وائرس کو باہر نکالنے میں مدد دیتا ہے۔
2. الکحل یا آیوڈین لگانا:
زخم صاف کرنے کے بعد اس پر الکحل، ڈیٹول یا آیوڈین لگائیں تاکہ جراثیم ختم ہوں۔
3. فوری طور پر قریبی اسپتال جائیں:
ڈاکٹر سے رابطہ کریں اور بتائیں کہ کتے نے کاٹا ہے، چاہے زخم معمولی ہی کیوں نہ ہو۔
ویکسین کا طریقہ کار:
ریبیز کے خلاف ویکسین لگوانا نہایت ضروری ہے۔ عام طور پر درج ذیل شیڈول ہوتا ہے:
Day 0: پہلی ویکسین (کتے کے کاٹنے کے دن)
Day 3: دوسری ویکسین
Day 7: تیسری ویکسین
Day 14: چوتھی ویکسین
Day 28: پانچویں ویکسین

اگر کتے کا کاٹا بہت گہرا ہو یا چہرے، گردن یا ہاتھ جیسے حساس حصے پر ہو تو Rabies Immunoglobulin بھی لگائی جاتی ہے (صرف ایک بار، Day 0 پر)۔
اہم ہدایات:
علاج میں ہرگز تاخیر نہ کریں۔
دیسی ٹوٹکوں پر انحصار نہ کریں۔
ویکسین کا کورس مکمل کریں، چاہے زخم ٹھیک بھی ہو جائے۔..

Address

Sanghar
Sanghar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مہران پوائنٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share