عام آدمی

عام آدمی for bussines quari
[email protected]

🎥 Sharing real stories, daily moments & exciting vlogs with Zafar Abbas!
📍 From the streets of Pakistan to your screen – each vlog is a new journey.
🔔 Follow for raw, fun & heart-touching content every week!

14/09/2026

مکہ مکرمہ میں گزشتہ شام مغرب سے پہلے شدید آندھی، گرج چمک اور رحمت کی برسات 🌧️🤲❤️

13/09/2026

حرمِ کعبہ میں دو نابینا بزرگ، بصارت سے محروم مگر ایمان کی روشنی سے منور، ماشاءاللہ! 🤍

13/09/2026

مکہ مکرمہ کی مارکیٹ میں پاکستانی گاہکوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کا دکانداروں کا دلچسپ انداز 😄🇵🇰

12/09/2026
11/09/2026

مدینہ منورہ میں ہماری آخری صبح… 🥺❤️

فجر کی پُرسکون اذان، مسجدِ نبوی ﷺ کا خوبصورت منظر، گنبدِ خضرا اور روضۂ رسول ﷺ کی جانب سے وہ روحانی کیفیت جسے الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے۔

یہ منظر ہمیشہ دل میں بسا رہے گا۔ مدینہ منورہ سے رخصت تو ہو رہے ہیں، مگر دل یہی دعا کر رہا ہے کہ یا اللہ! بار بار اپنے محبوب ﷺ کے شہر کی حاضری نصیب فرما۔ آمین 🤲❤️

10/09/2026

روضۂ رسول ﷺ

10/09/2026

مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ کی جانب عمرے کے لیے سفر جاری ہے۔ میقات پر احرام باندھا، نوافل ادا کیے اور عمرے کی نیت کی۔ اللہ تعالیٰ یہ حاضری قبول فرمائے۔ 🤲

10/09/2026

مدینہ منورہ میں بہترین اور تازہ باغ کی کھجور، بالکل مناسب ریٹ پر۔
مسجدِ نبوی ﷺ کے گیٹ 310، مسجدِ غمامہ کے سامنے، کرم المدینہ بلڈنگ میں حاجی فیصل صاحب کی دکان — تازہ کھجور اور مناسب ریٹ کا مرکز۔

10/09/2026

مدینے میں آج آخری شام اور رات ہے، کل مکہ مکرمہ روانگی ہے۔ دل اداس ہے، مگر امید بھی ہے کہ بارگاہِ رسالت ﷺ میں مانگی دعائیں قبول ہوں گی اور یہ در دوبارہ نصیب ہوگا۔ 🤲❤️

Address

MA Jinah Rod Sanghar
Sanghar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عام آدمی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share