Imran Khaskheli Official

Imran Khaskheli Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imran Khaskheli Official, Social Media Agency, Sanghar.

Political activities related to politics and working for good in our society and raising voice against evils and helping poor people service to humanity is better for education in the future of our nation children taking initiatives

thanks

الحمدللہ  چار چاند لگ گیا زندگی کے یادگار خوشیاں سماجی رہنما عبداللہ جان  پنھور اور  ساتھ تمام پنھور برادری اور خاصخیلی ...
02/06/2024

الحمدللہ
چار چاند لگ گیا زندگی کے یادگار خوشیاں
سماجی رہنما عبداللہ جان پنھور اور ساتھ تمام پنھور برادری اور خاصخیلی برادری شادی کی خوشیاں اور نکاح میں شرکت
بہت بہت مبارک ہو

سياسي توڙي سماجي ذريعي پنھنجي جذباتي انداز ۾  رائي ڏيندڙ ۽ حر جماعت جي نوجوانن کي شعور ڏيارڻ جون ڪوشش ڪندڙ نوجوان حر فقي...
01/06/2024

سياسي توڙي سماجي ذريعي پنھنجي جذباتي انداز ۾ رائي ڏيندڙ ۽ حر جماعت جي نوجوانن کي شعور ڏيارڻ جون ڪوشش ڪندڙ نوجوان حر فقير مدد علي نظاماڻي کي جنم ڏينهن جون کوڙ ساريون واڌايون هجن ۽ دعاڳو آهيون ته سندن ڪوششن ۾ ڪاميابي ماڻيندو!

پاران عمران علي خاصخيلي

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے ساتھ ملاقات کی اور انصاف یوتھ ونگ کے صدر عمران خاصخیلی سندھ کی ثقافت اج...
28/05/2024

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے ساتھ ملاقات کی اور انصاف یوتھ ونگ کے صدر عمران خاصخیلی سندھ کی ثقافت اجرک پہناتے ہوئے لی گئی تصاویر اور اس کہ ساتھ موجود پاکستان تحریک انصاف کے تعلقہ کپرو کے ٹکٹ ہولڈر اسلم جٹ اور سینیئر نائب صدر امام بخش گجو ساتھ شامل ۔

سول کورٹ سانگھڑ کی جانب سے نوٹس جاری فیروز خان نظامانی شھروز خان نظامانی اور تمام ساتھیوں کو پیش ہونے کے تاریخ 2024 / 5 ...
08/05/2024

سول کورٹ سانگھڑ کی جانب سے نوٹس جاری فیروز خان نظامانی شھروز خان نظامانی اور تمام ساتھیوں کو پیش ہونے کے تاریخ 2024 / 5 / 11

05/05/2024

ہم تو سول کورٹ کے فیصلے اور اورجنل ڈاکومنٹس کے ساتھ اپنے پلاٹ کام کر رہے تھے اپ کس قانون کے تحت ا کر میرے مزدور میرے بھائیو اور ہم پہ حملہ ور ہوئے اسلحہ لے کر میرے پلاٹ پہ

03/05/2024

یہ پلاٹ ہمارا ہے میرے والد محترم جناب احسان اللہ خاصخیلی نے 1982 میں اسے خرید کیا تھا ؛

کہ اور اصغر نظامانی کہ بھتیجے ہے کے بھانجے ہے
اور مرحوم اجمل نظامانی کے بیٹے ہے
فیروز خان نظامانی شہزور خان نظامانی اور کچھ نامعلوم افراد میرے پلاٹ پر اسلحے لے کر میرے پلاٹ پر ائے جب ہم کام کر رہے تھے پلاٹ پر میرے مستری مزدور اور مجھے میرے والد اور میرے بھائیوں کو موت مار دھمکیاں دی گئی تھی ایسا واقعہ میرے ساتھ دو مرتبہ ہو چکا ہے تو لہذا میری فیملی کو ان لوگوں میں سے جان کا خطرہ ہے اگر انے والے وقت میں کبھی بھی میرے والد یا کسی میرے بھائی کو کچھ بھی ہوتا ہے تو ان کے ذمہ داران یہ ہوں گے یہ میرا بیان ریکارڈ پہ رکھا جائے
18/42024

اگر پلاٹ آپ کا ہوتا تو آپ سول کورٹ میں ثبوت دیتے   رہی بات میرے پلاٹ کی اس پر قانون میرا حق ہے میرے پاس تمام ڈاکومنٹس او...
02/05/2024

اگر پلاٹ آپ کا ہوتا تو آپ سول کورٹ میں ثبوت دیتے
رہی بات میرے پلاٹ کی اس پر قانون میرا حق ہے میرے پاس تمام ڈاکومنٹس اور ریکارڈ موجود ہے

سانگھڑ سول کورٹ نے میرے حق میں فیصلہ سنایا ہے

اس کے باوجود شہروز خان اور فیروز خان نظامانی میرے پلاٹ پر اسلحہ لے کر ائیں قبضہ کرنے کی کوشش کی چار دیواری گرائی گئی میرے مستری اور تمام مزدور میرے والد بھائیوں کو موت مار دھمکیاں دی گئی

اس پلاٹ کہ تمام ڈاکومنٹس کے ساتھ قانونی ہمارا ہے مجھے میرے والد اور بھائیوں کو موت مار دھمکیاں دی جا رہی ,  فیروز خان او...
30/04/2024

اس پلاٹ کہ تمام ڈاکومنٹس کے ساتھ قانونی ہمارا ہے مجھے میرے والد اور بھائیوں کو موت مار دھمکیاں دی جا رہی , فیروز خان اور شہروز خان نظامانی پلاٹ پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں

Imran Khaskheli  Official
14/04/2024

Imran Khaskheli Official

لال شہباز  قلندر کی نگری میں پیارے دوستوں کے ساتھ حاضری
12/04/2024

لال شہباز قلندر کی نگری میں پیارے دوستوں کے ساتھ حاضری

11/04/2024

پیارے دوست رمضان جٹ عید کہ دوسرے دن اپنے والدین کی آخری ارام گاہ پر حاضری دی دعائے مغفرت مانگی

محمود جمالی کہ گاؤں لال خان جمالی کے گھر جانا ہوا جہاں پر ان کی گھر والی اور 3 پیدائشی نابینا بچے موجود تھے اور ایک بچی ...
08/04/2024

محمود جمالی کہ گاؤں لال خان جمالی کے گھر جانا ہوا جہاں پر ان کی گھر والی اور 3 پیدائشی نابینا بچے موجود تھے اور ایک بچی اپنے والد اور بھائیوں کا انتظار کرتے چار پائے پہ سو گئی کیونکہ ان کا والد بقایہ 3 بچے اپنے والد کے ساتھ دوسرے گاؤں میں گھر کے لیے پینے کا صاف پانی بھرنے گئے ہوئے تھے
چھ بچوں کی ماں موجود تھی

گھر کے تمام بچوں اور والدین کے لیے چپلیں دے اور عید کی خرچی دی ۔
اللہ تعالی ہماری اس نیکی کو قبول کرے اور جس دوست نے تعاون کیا تھا اللہ تعالی ہر وہ خوشی دے جن کا وہ طلبگار ہے خدمت عبادت ہے اور اور اللہ تعالی اس عبادت کو قبول عطا فرمائے امین ثم امین

Address

Sanghar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Khaskheli Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Imran Khaskheli Official:

Share