Govt Girls Double Section High School

Govt Girls Double Section High School school education and literacy department. government of sindh. Education is simply the soul of a society as it passes from one generation to another.

05/09/2025

❤️❤️Jumma Mubarak ❤️❤️

゚viralシfypシ゚

05/09/2025

6 سيپٽمبر يومِ دفاعِ پاڪستان آهي، هي ڏينهن اسان جي تاريخ ۾ سونهري اکرن سان لکيل آهي۔ هن ڏينهن اسان جي بهادر پاڪ فوج پاڪستان لاءِ هڪ مضبوط ديوار بڻجي دشمن جي سامهون ڊٽ ڪري بيٺي ۽ وطنِ عزيز کي هر خطري کان محفوظ بڻايو۔ سندن بهادري، جُرئت ۽ قربانيون هميشه اسان جي نسلن لاءِ مشعلِ راه رهنديون۔

هن موقع تي اسان جي اسڪول جي پيارِي انچارج هيڊ ميسٽريس ميڊم محترمه شگفتہ ناز جا قيمتي ا لفاظ اسان سڀني لاءِ نهايت حوصلا افزا ۽ رهنمائي جا ذريعا آهن۔

پاڪستان زنده باد!

05/09/2025

6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان ہے، یہ دن ہماری تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا گیا ہے۔ اس دن ہماری بہادر پاک فوج نے پاکستان کے لیے ایک مضبوط دیوار بن کر دشمن کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہو کر وطنِ عزیز کو ہر قسم کے خطرے سے محفوظ بنایا۔ ان کی جرات، بہادری اور قربانیاں ہمیشہ ہماری نسلوں کے لیے مشعلِ راہ رہیں گی۔

اس موقع پر ہمارے اسکول کی سینئر کوآرڈینیٹر، محترمہ پیاری مس سعیدہ صاحبہ کے قیمتی الفاظ ہم سب کے لیے نہایت حوصلہ افزا اور رہنمائی کا ذریعہ ہیں۔
پاکستان زندہ باد!
゚viralシfypシ゚

مصطفیٰ ﷺ جانے رحمت پہ لاکھوں سلامشمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلامہم غریبوں کے آقا پہ بے حد درودہم فقیروں کے آقا پہ بے حد د...
04/09/2025

مصطفیٰ ﷺ جانے رحمت پہ لاکھوں سلام
شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام

ہم غریبوں کے آقا پہ بے حد درود
ہم فقیروں کے آقا پہ بے حد درود

❤️❤️

۔     سانگهڙ (4 سيپٽمبر 2025 هينڊ آئوٽ) ڊپٽي ڪمشنر سانگهڙ ساره جاويد طرفان اڄ صبح ضلعي ۾ جاري پوليو خلاف مهم جي نگراني س...
04/09/2025

۔

سانگهڙ (4 سيپٽمبر 2025 هينڊ آئوٽ) ڊپٽي ڪمشنر سانگهڙ ساره جاويد طرفان اڄ صبح ضلعي ۾ جاري پوليو خلاف مهم جي نگراني سلسلي ۾ اسسٽنٽ ڪمشنر سنجهورو جويـريه اشرف سان گڏ مختلف بي ايڇ يو جي دوري بعد شاهه پور چاڪر رورل هيلٿ سينٽر ويندي رستي ۾ اوچتو روڊ تي ٻار اچي وڃڻ سبب ان کي بچائيندي ڊپٽي ڪمشنر جي گاڏي سامهون ايندڙ گاڏي سان ٽڪرائجي وئي، جنهن جي نتيجي ۾ اسسٽنٽ ڪمشنر سنجهورو جويـريه اشرف جي مٿي ۾ معمولي زخـم ۽ ڊرائيور ﷲ رکيو جتوئي جي ٻانهن ۾ ڌڪ لڳي، جڏهن تہ ڊپٽي ڪمشنر ساره جاويد بلڪل محفوظ رهي. حادثي ۾ زخمي اسسٽنٽ ڪمشنر کي فوري نوابشاهه اسپتال منتقل ڪيو ويو، جتي ڊويزنل ڪمشنر شهيد بينظيرآباد ڊويزن نديم احمد ابڙو فوري طور اسپتال پهچي عيادت ڪئي ۽ ضروري چيڪ اپ بعد اسسٽنٽ ڪمشنر جويـريه اشرف کي اسپتال مان ڊسچارج ڪيو ويو. واضح رهي ته حادثي ۾ شاهد ولد شاهه زمان نالي ٻار پڻ زخمي ٿيو آهي، جنهن جو نوابشاهه اسپتال ۾ علاج جاري آهي۔

04/09/2025

یہ کہانی بچوں نے اپنی ٹیچر کی ہدایات لے کر خود بنائی ہے اس لیے بچوں کی حوصلہ افزائی ضرور کیجئے گا
کہانی سنانا بھی اسٹیم ایکٹیویٹی کا اہم حصہ ہے۔ دسویں سی کلاس کی ایک بچی نے فزکس کے سبجیکٹ میں نہایت دلچسپ کہانی سنائی، جسے تمام کلاس نے بہت شوق سے سنا۔ اس طرح کی سرگرمیوں سے بچوں میں سیکھنے کا جذبہ بڑھتا ہے۔ اس لیے اپنے بچوں کی محنت کو ہمیشہ سراہیں، ان کی حوصلہ افزائی کریں تاکہ وہ مزید لگن اور دلچسپی کے ساتھ مختلف ایکٹیویٹیز کے ذریعے سیکھ سکیں۔

*"محکمہ تعلیم سندھ کے ایس ٹی آر کمیٹی اجلاس میں وزیر تعلیم نے فیلڈ افسران کی ناقص کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیا۔ نئی بھ...
03/09/2025

*"محکمہ تعلیم سندھ کے ایس ٹی آر کمیٹی اجلاس میں وزیر تعلیم نے فیلڈ افسران کی ناقص کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیا۔ نئی بھرتی اساتذہ کی بایومیٹرک رجسٹریشن، غیر فعال اسکولوں کو فعال کرنے، اور غیر حاضری کرنے والے اساتذہ کے خلاف کارروائی سمیت تمام ڈائریکٹرز کو 5 ستمبر 2025 تک رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت۔" ✅*

عید میلاد النبی 5 اور 6 ستمبر کو سندھ میں عام تعطیل کا اعلان نوٹیفکیشن جاری
03/09/2025

عید میلاد النبی 5 اور 6 ستمبر کو سندھ میں عام تعطیل کا اعلان نوٹیفکیشن جاری

03/09/2025
03/09/2025

اکثر کچھ مضامین بچوں کو خشک اور بورنگ لگتے ہیں، لیکن ایک اچھا استاد اپنی صلاحیتوں اور تدریسی حکمتِ عملی کے ذریعے ہر مضمون کو دلچسپ بنا سکتا ہے۔ اسی طرح دسویں اے کی کلاس میں طالبہ خدیجہ نے اپنی ٹیچر کی رہنمائی میں ایک اسٹوری ٹیلنگ سیشن میں کہانی سنائی، جسے تمام کلاس نے نہ صرف دلچسپی سے سنا بلکہ بہت انجوائے بھی کیا۔

کہانی کے ذریعے سبق یا کسی ٹاپک کو پڑھانا بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو بڑھاتا ہے۔ اس سے بچے خود سوچنے، کہانیاں بنانے اور بیان کرنے کی عادت ڈالیں گے، جس سے ان کا اعتماد اور سیکھنے کا عمل مزید مضبوط ہوگا۔

یہ بات یاد رکھنا ضروری ہے کہ بچے اس وقت لرننگ اسٹیج میں ہیں، وہ سیکھ رہے ہیں۔ اس دوران وہ غلطیاں بھی کرتے ہیں، لیکن یہی غلطیاں ان کے سیکھنے کا حصہ ہیں۔ اگر ہم ان کی حوصلہ افزائی کریں گے تو بچے مزید محنت اور دلچسپی کے ساتھ پڑھیں
گے اور کامیاب ہوں گے
۔

Address

Sanghar

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:30
Tuesday 08:00 - 13:30
Wednesday 08:00 - 13:30
Thursday 08:00 - 13:30
Friday 08:00 - 13:30
Saturday 08:00 - 13:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Girls Double Section High School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share