Muhammad Qasim lashari

Muhammad Qasim lashari Social working

پہلی دفعہ کوئی جنگ دیکھی ہے جس میں اسلامی جھلک ہے۔ایک شاہ سوار گرتا ہے تو دوسرا جھنڈا تھام لیتا ہے۔اللہ پاک ایران کو ہمی...
22/03/2026

پہلی دفعہ کوئی جنگ دیکھی ہے جس میں اسلامی جھلک ہے۔ایک شاہ سوار گرتا ہے تو دوسرا جھنڈا تھام لیتا ہے۔اللہ پاک ایران کو ہمیشہ سر بلند رکھے
آمین یارب العالمین


🖤

بريڪنگ نيوز مسلمان ملڪ ايران ھاڻي سپر پاور ملڪ بڻجي ويو ڪالھه ايران نيوڪليئر ميزائيل جو ٽيسٽ ڪئي ۽ ڪامياب ٿي ويو ھاڻي اي...
04/03/2026

بريڪنگ نيوز
مسلمان ملڪ ايران ھاڻي سپر پاور ملڪ بڻجي ويو
ڪالھه ايران نيوڪليئر ميزائيل جو ٽيسٽ ڪئي ۽ ڪامياب ٿي ويو
ھاڻي ايران سپر پاور ملڪ بڻجي ويو

04/03/2026

مڪي مديني جي پارت ٿو باقي ڀلي دٻيو منافقن کي اهي ساڳيا آهن جن ٽرمپ کي رنون پيش ڪيون

اپنے  وطن اور عوام کا سر بلند کرنے کے لئے جان دے دی مگر جھکا نہیںلیڈر ہمیشہ بہادر لیڈر ہوتا ہے مرنا تو ایک دن سب نے ہے م...
01/03/2026

اپنے وطن اور عوام کا سر بلند کرنے کے لئے جان دے دی مگر جھکا نہیں
لیڈر ہمیشہ بہادر لیڈر ہوتا ہے
مرنا تو ایک دن سب نے ہے مگر عزت دلیری بہادری کی موت کو تاریخ یاد کرتی ہے۔

28/02/2026

آج ا یران دنیائے اسلام میں ایسے تنہا کھڑا ہے جیسے نانا کی اُمت کی موجودگی میں مولاحسین علیہ السّلام کربلا میں تنہا کھڑے تھے ۔ cp

‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے خطے کے امن و استحکام کے لیے خط...
28/02/2026

‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرناک قرار دیا اور کہا کہ غزہ میں جاری مظالم سے توجہ ہٹانے کے لیے ایران پر بزدلانہ جارحیت کی گئی، جو اس کی خودمختاری اور سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہے، جبکہ انہوں نے اقوامِ متحدہ اور او آئی سی سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری اور مؤثر اقدامات کے ذریعے اس جارحیت کو رکوائیں۔

‏⁦‪‬⁩

پیپلز پارٹی کے رہنما سیاسی و سماجی شخصیت اعجاز حسین زرداری کي ساتھ مولاقات
12/02/2026

پیپلز پارٹی کے رہنما سیاسی و سماجی شخصیت اعجاز حسین زرداری کي ساتھ مولاقات

07/02/2026

ہمیں مٹانے والے خود مٹ گئے، لیکن کربلا والوں کا نام آج بھی روشن ہے۔ دھماکے کر کے ہمیں ڈرا نہیں سکتے، ہم موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جینا جانتے ہیں💔😭

05/02/2026

Address

Sanghar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Qasim lashari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share