Sangla News views

Sangla News views Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sangla News views, Media/News Company, SANGLA Hill CITY NANKANA SAHIB, Sangla Hill.

پنجاب حکومتِ کا احسن اقدام حکومت پنجاب نے پنجاب بھر میں قادیانیوں کی عبادت گاہوں کے سامنے بورڈ لگا دیئے, کہ یہ مساجد نہی...
20/09/2022

پنجاب حکومتِ کا احسن اقدام
حکومت پنجاب نے پنجاب بھر میں قادیانیوں کی عبادت گاہوں کے سامنے بورڈ لگا دیئے, کہ یہ مساجد نہیں بلکہ قادیانیوں کی عبادت گاہیں ہیں۔
آئین پاکستان کی رو سے قادیانی اپنی عبادت گاہ کو مسجد نہیں کہہ سکتے۔۔۔۔

14/09/2022

سانگلہ۔ہل چک نمبر 45 کا رہائشی 18 سالہ نوجوان محمد عمر ہڈیوں کی مرض میں مبتلا ہو گیا رپورٹ شیخ محمد اقبال نمائندہ سماء نیوز سانگلہ ہل

13/09/2022

ایک ہمارا دور تھا کہ مرغا بننا پڑتا تھا ۔۔اور آج یہ دور ہے🤣🤣

13/09/2022

وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نےپنجاب میں گندم کی امدادی قیمت 3000 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دے دی

12/09/2022

فیصل آباد ملت چوک میں واقع پیزا ہٹ پر نامعلوم مسلح افراد کی
فائرنگ.

12/09/2022
12/09/2022

منڈی بہاؤالدین میں وکلاء کا ڈسٹرکٹ سیشن جج راو عبدالجبار پر تشدد گھسیٹے ہوئے گاڑی میں بٹھا کر رہائش گاہ بھیجنے کی کوشش۔عدالت کو تالا لگا دیا، فاضل جج نے ڈی پی او کو کال کر کے نفری منگوا لی اور عدالت کے تالے کھول کر دوبارہ عدالت لگا لی

پیر سید افضال حسین شاہ کے وفد کی نبی پور پیراں میں سرور شاہ سے ملاقات۔
11/09/2022

پیر سید افضال حسین شاہ کے وفد کی نبی پور پیراں میں سرور شاہ سے ملاقات۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی رانا جمیل حسن المعروف گڈ خان سے بنی گالا میں ملاقات۔ ملاقات 25 منٹ سے زائد ...
11/09/2022

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی رانا جمیل حسن المعروف گڈ خان سے بنی گالا میں ملاقات۔
ملاقات 25 منٹ سے زائد جاری رہی!

رانا جمیل حسن کا نام گڈ خان کیسے پڑا، عمران خان کا دلچسپ سوال

رانا جمیل حسن المعروف گڈ خان اغواء کیسے ہوئے، یہ کہانی بھی کپتان نے سنی۔

عمران خان نے رانا جمیل حسن کو پارٹی کے منشور اور نظریہ سے آگاہ کیا۔

پارٹی کو ایماندار اور مخلص ورکرز کی صرورت ہے۔ عمران خان

حلقے میں عوامی خدمت اور پارٹی کا منشور لوگوں میں اجاگر کریں۔ عمران خان

ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری حماد اظہر بھی موجود تھے۔

09/09/2022

سانگلاہل کا اٹھارہ سالہ نوجوان عمر ہڈیوں کے مرض میں مبتلا والدین علاج کے لیے مسیحا کا انتظار کرنے لگے عمر کے لواحقین کی حکومت وقت سے امداد کے لیے درخواست .

ننکانہ پولیس کے جوانوں کی بروقت کاروائی، ننکانہ کچہری کے باہر فائرنگ، تین افراد زخمی، فرار ہونیوالے دو مسلح ملزمان گرفتا...
09/09/2022

ننکانہ پولیس کے جوانوں کی بروقت کاروائی، ننکانہ کچہری کے باہر فائرنگ، تین افراد زخمی، فرار ہونیوالے دو مسلح ملزمان گرفتار ، کنسٹیبل طارق نے موٹر سائیکل پر لفٹ لیکر 2 کلو میٹر تک ملزمان کا تعاقب کر کے گرفتار کیا، ڈی پی او سید خالد ہمدانی کی کچہری گارد پر تعینات جوانوں کو شاباش، ہمت اور دلیری دکھانے والے کنسٹیبلان کو نقد انعام اور تعریفی سرٹیفیکیٹس تقسیم کیے

08/09/2022

واربرٹن چند روز قبل محلہ سبحان پورہ واربرٹن میں دوران ڈیوٹی پولیس اہلکار ارسلان اعجاز پنوں کو شہید کرنے والا سفاک ڈاکو اپنے انجام کو پہنچ گیا،

Address

SANGLA Hill CITY NANKANA SAHIB
Sangla Hill

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sangla News views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share