PNN News Sangla Hill

PNN News Sangla Hill News Page that is use to be the voice of those who can't raise their voice. we will be your voice.

30/08/2023

شاہ کوٹ
خونی جھیل دو جانیں اور لے گئیں. 2 کم سن بچے ڈوب کر ہلاک

14/08/2023

جشن آزادی پروگرام پی ٹی آئ لیڈر طارق محمود باجوہ صاحب کے کیمپ آفس سے براہ راست

اسلام علیکم!میں آپ سب دوستوں کو پی این این نیوز سانگلہ ہل کے آفیشل پیج پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ ہم عزم کرتے ہیں کہ ہم بنیں...
14/08/2023

اسلام علیکم!
میں آپ سب دوستوں کو پی این این نیوز سانگلہ ہل کے آفیشل پیج پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ ہم عزم کرتے ہیں کہ ہم بنیں گے آپ کی آواز، پہنچائیں گے اقتدار کے اعلی ایوانوں تک۔ قدم بہ قدم، لمحہ بہ لمحہ رکھیں گے آپکو باخبر انشااللہ۔
امید کرتا ہوں کہ آپ سب دیں گے ہمارا ساتھ مثبت صحافت کے لیے اور اچھے معاشرے کے قیام کے لیے۔ کیوں کہ ہم ایک ہیں اور ہم نے ایک دوسرے کا خیال رکھنا ہے۔
بلال احمد
نمائندہ پی این این نیوز
سانگلہ ہل ڈسٹرکٹ ننکانہ صاحب

Address

Sangla Hill
Sangla Hill
39600

Telephone

+923041242793

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PNN News Sangla Hill posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PNN News Sangla Hill:

Share