ARP News

ARP News Welcome to the official ARP NEWS page.
(1)

We offer round-the-clock coverage of the latest news and have a unique mix of news bulletins, current affairs, talk shows, and general interest and entertainment programs.

20/07/2025

20/07/2025

جہلم کے سیلاب زدہ علاقوں میں تباہی نے لوگوں کو بے یارو مددگار کر دیا ہے، جہاں پالتو جانور پانی میں بہہ گئے، گھروں کے کچے ڈھانچے گر گئے اور ذخیرہ شدہ اناج بھی بہتا پانی ساتھ لے گیا۔

20/07/2025

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے قریب واقع علاقے ڈغاگاری میں ایک نوجوان لڑکی شیتل کو غیرت کے نام پر ق ت ل کر دیا گیا، جس کی انسانیت سوز ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

20/07/2025

سرائے عالمگیر میں گاڑی اور ڈالے کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 40 سالہ ڈرائیور شاہد شدید زخمی ہو گیا

20/07/2025

جہلم کے علاقے خسنوٹ میں بارش اور سیلاب کے باعث موشیوں کا ڈیرہ بہہ گیا جس سے لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی جانور ہلاک ہو گئے

20/07/2025

چکوال: وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ہنگامی دورہ ۔۔۔۔بارشوں سے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے 10،10 لاکھ روپے امداد کا اعلان

19/07/2025

منڈی بہاوالدین: چوکی صوفی سٹی میں 7 ماہ سے انصاف کا منتظر دکاندار، مقدمہ درج ہونے کے باوجود ملزمان گرفتار نہ ہو سکے

Address

Golf Residencia Dealers Enclave, GT Road Karyala.
Sarai Alamgir
50000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ARP News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ARP News:

Share

Category