Daily SaraiAlamgir News

Daily SaraiAlamgir News We Warmly Welcome To All Those Peoples Who Come Here And We Are Seeking For.This Is Platform For Peoples Who Belong To Our Tehsil Saraialamgir

30/01/2024

امیدوار پی پی 27 پی ایم ایم ایل سیٹھ اکرام رضا

04/10/2021

نیو میٹرو سٹی کی غنڈہ گردی اور ظلم کیخلاف بار ایسوسی ایشن سرائے عالمگیر نے 3 دن ہڑتال کا اعلان کردیا۔کل میٹرو سٹی کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی جائیگی

04/10/2021

سانحہ چواء کریالہ/نیو میٹرو سٹی کی اہل دیہہ پر فائرنگ،ایک شخص جاں بحق
ڈی پی او عمر سلامت بھاری نفری کیساتھ موقع پر پہنچ گئے ،میڈیا سے گفتگو

04/10/2021

ایم پی اے چوہدری محمد ارشد کی ہنگامی پریس کانفرنس
نیو میٹرو سٹی کی زمینوں پر قبضے اور پرتشدد واقعات کی مذمت
،اہل دیہہ کیساتھ کھڑے ہیں،پنجاب اسمبلی میں آواز اٹھائیں گے

25/09/2021
22/09/2021

جہلم میں پولیس تھانہ صدر کھاریاں کا ریڈ،فائرنگ کے نتیجہ میں سرائے عالمگیر کے رہائشی کانسٹیبل محمد علی شہادت،ڈی پی او جہلم شاکر حسین داوڑ کا موقف سامنے آگیا

22/09/2021

شہید کانسٹیبل محمّد علی کی نماز جنازہ شام 5 بجے ٹینکی والے گراؤنڈ سراے عالمگیر میں ادا کی جائے گی

افسوسناک خبر سرائے عالمگیر کا رہائشی پولیس کانسٹیبل محمد علی جہلم میں دوران ریڈ فائرنگ سے شہید
22/09/2021

افسوسناک خبر
سرائے عالمگیر کا رہائشی پولیس کانسٹیبل محمد علی جہلم میں دوران ریڈ فائرنگ سے شہید

سرائے عالمگیر:گڑھا جٹاں کے مقام پر نہر سے پولیس کو نعش ملی ہے۔اگر کوئی انکو جانتا ہے تو سرائے عالمگیر پولیس کو اطلاع کری...
20/09/2021

سرائے عالمگیر:گڑھا جٹاں کے مقام پر نہر سے پولیس کو نعش ملی ہے۔اگر کوئی انکو جانتا ہے تو سرائے عالمگیر پولیس کو اطلاع کریں

18/09/2021

چھپراں کے رہائشی نقاش احمد نے فتنہ قادیانیت سے تائب کو اسلام قبول کر لیا

15/09/2021

سرائے عالمگیر کی سبزی منڈی گندگی کے ڈھیر بن گئی
انتظامیہ اور آڑھتیوں کیخلاف عوام کا احتجاج
اگر سہولیات اور صفائی کا نظام بہتر نہ کیا گیا تو اس سبزی منڈی سے خریداری بند کر دی جائیگی:عوام

پولیس تھانہ صدر سرائے عالمگیر کی کاروائی۔سعید اقبال عرف مندری چرس سمیت گرفتار۔مقدمہ درج
11/09/2021

پولیس تھانہ صدر سرائے عالمگیر کی کاروائی۔سعید اقبال عرف مندری چرس سمیت گرفتار۔مقدمہ درج

Address

Sarai Alamgir
Sarai Alamgir

Telephone

+923455662292

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily SaraiAlamgir News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share