Public Voice

Public Voice 📰 **Public Voice** — ہر خبر، آپ کی آواز۔
تازہ ترین اور اہم خبروں سے باخبر رہیں۔

08/09/2026
شکریہ سرائے عالمگیر
08/09/2026

شکریہ سرائے عالمگیر

عوام پر روز بروز ظلم میں اضافہ کیا جا رہا ہے حکومت کی جانب سے ابھی بجلی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کرنے جا رہے ہیں یہ لوگوں...
07/09/2026

عوام پر روز بروز ظلم میں اضافہ کیا جا رہا ہے حکومت کی جانب سے ابھی بجلی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کرنے جا رہے ہیں یہ لوگوں کو کس طرف لے جا رہے ہیں

سرائے عالمگیر سیٹھ کالونی واقعی پر عوام میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے لوگ سوشل میڈیا صارفین نے گارڈ کے ساتھ اپنی ہمدر...
07/09/2026

سرائے عالمگیر سیٹھ کالونی واقعی پر عوام میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے لوگ سوشل میڈیا صارفین نے گارڈ کے ساتھ اپنی ہمدردی کا اظہار کیا اور جو ایف آئی آر درج کی گئی ہے پولیس کی طرف سے اس پر سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ سرا سر غلط کاروائی کی جا رہی ہے گارڈ کے خلاف تاہم پولیس کی طرف سے انکوائری جاری ہے جیسے ہی کوئی اہم پیش رفت ہوئی ہم آپکو آگاہ کرتے رہیں گے

سفیان کے ساتھ انصاف کیا جائے، سفیان پاکستان میں ایک پرائیویٹ سوسائٹی/کمپنی میں سیکیورٹی گارڈ کی ڈیوٹی دے رہا تھا۔  یہ ہم...
07/09/2026

سفیان کے ساتھ انصاف کیا جائے،

سفیان پاکستان میں ایک پرائیویٹ سوسائٹی/کمپنی میں سیکیورٹی گارڈ کی ڈیوٹی دے رہا تھا۔ یہ ہماری ذمے داری تھی کے ہر مشکوک گاڑی کو چیک کر ے تا کے رہنے والوں کی حفاظت ہو سکے،

کل رات کالے شیشون والی ایک گاڑی آئی، سفیان نے عزت سے کہا کے "بھائی شیشے نیچے کر دینا، گاڑی کوچیکنگ کرنا ہے"۔ اس بات پر گاڑی والو نے اسے گالی دی اور مل کر تشدّد کا نشانہ بنایا،

وو غریب اپنی ڈیوٹی کر رہا تھا، غنڈا گردی نہیں اپنی جان بچانے کے لیے ہاتھاپائی کے دوران جو واقعہ ہوا، اس کے بعد گاڑی والے بھاگ گئے، لیکن پولیس سفیان کو اٹھا کر لے گئ،۔

میری حکمرانی پاکستان، پنجاب پولیس اور تمام اداروں سے پرزور اپیل ہے کے غریب سیکیورٹی گارڈ کے ساتھ انصاف کیا جائے گا۔ کیا اپنی ڈیوٹی کرنا جرم ہے؟ سی سی ٹی وی فوٹیج نکالی جائے اور اصل مجرموں کو پکڑا جایے،۔
ا

06/09/2026

رکیں اور شناخت کروائیں،سرائے عالمگیر ادیب کالونی میں کار سوار کا ڈنڈوں، اینٹوں سے گارڈ پر ت-شد-ت/مزاحمت پر گارڈ کی فا-ئر-نگ سے کار سوار ز-خ-می/سی سی ٹی فوٹیج نے حقیقت ظاہر کردی

سرائے عالمگیر سےافسوسناک واقعہ ذرائع کے مطابق  بسم اللہ مسجد کے موذن کی معصوم بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی ۔  پولیس تھانہ سٹ...
02/09/2026

سرائے عالمگیر سےافسوسناک واقعہ ذرائع کے مطابق بسم اللہ مسجد کے موذن کی معصوم بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی ۔ پولیس تھانہ سٹی نے واقعے پر مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا

عمران خان کے بیٹوں کو سپورٹس چینل پر نہیں بیٹھنا چاہیئے تھا 👇🤣🤣 تو یہ کیا ہو رہا ہے
30/08/2026

عمران خان کے بیٹوں کو سپورٹس چینل پر نہیں بیٹھنا چاہیئے تھا 👇🤣🤣 تو یہ کیا ہو رہا ہے

اللہ تعالٰی ہمارے بھائی کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
30/08/2026

اللہ تعالٰی ہمارے بھائی کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین

Address

New G T Road SaraiAlamgir Gujrat
Sarai Alamgir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Public Voice:

Shortcuts

Share