Journalist Ch Rehman Junaid

Journalist Ch Rehman Junaid Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Journalist Ch Rehman Junaid, Media/News Company, Sargodha.

رپورٹ (چوہدری رحمن جنید) 03028704802 *ریڈ زون اور اورنج زون میں غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ نہ رُک سکا کنٹونمنٹ بورڈ کا ...
12/04/2025

رپورٹ (چوہدری رحمن جنید) 03028704802
*ریڈ زون اور اورنج زون میں غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ نہ رُک سکا کنٹونمنٹ بورڈ کا عملہ اپنی جیبیں گرم کرکے افسران کو سب اوکے کی رپورٹ پیش کرنے میں مصروف،*

تفصیلات کیمطابق 48 موڈ پی اے ایف روڈ پر توقیر گجر نامی شخص کنٹونمنٹ بورڈ کے عملہ کی آشیرباد سے غیر قانونی تعمیرات کرنے میں مصروف ہے متعدد بار اعلی افسران کو موقعہ وقوعہ کی تصویر کے ساتھ آگاہ کیا گیا لیکن افسران کے سر پر جو تک نہ رینگی زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ توقیر گجر نامی شخص کنٹونمنٹ بورڈ کا ممبر ہے جس وجہ سے کنٹونمنٹ بورڈ کے افسران نے توقیر گجر نامی شخص کو بغیر نقشہ پاسنگ اور رول کی خلاف ورزی کرنے کی چھوٹ دی ہوئی ہے ظاہر تو یہ ہوتا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے افسران کی انکھوں پر رشوت کی پٹی بندی ہوئی ہے یا توقیر گجر نامی شخص قانون سے بالا تر ہے گزشتہ روز آستانہ فضل کے قریب کنٹونمنٹ بورڈ کے انچارج بلڈنگ کنٹرول سیل مخدوم صدام نے غیر قانونی تعمیرات کو گرایا جس سے ثابت ہوتا ہے کہ غریب کے خلاف فوری کارروائی ممبر کنٹونمنٹ بورڈ قانونی کی خلاف ورزی کریں تو کنٹونمنٹ بورڈ کا عملہ اور افسران انکھوں پر پٹی باندھ لیتے ہیں اخر کب تک غریب کے خلاف کارروائیاں ہوتی رہے گی اور وڈ وڈیرے ناجائز قبضے اور قانون کی دھجیاں اڑاتے رہے گے 48 موڈ پی اے ایف روڈ پر غیر قانونی تعمیرات محکمہ کنٹونمنٹ بورڈ کے افسران کے منہ پر طمانچہ ہے.

*جاگو جاگو کنٹونمنٹ کے افسران جاگو اور اپنے مردہ ضمیر کو جگاؤ*

Address

Sargodha

Telephone

+923028704802

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Journalist Ch Rehman Junaid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Journalist Ch Rehman Junaid:

Share