31/03/2025
عید مبارک! ❤️🩹
اللہ تعالیٰ آپ سب کے لیے یہ عید خوشیوں، محبت اور برکتوں سے بھر دے۔ آپ کی زندگی میں ہمیشہ مسکراہٹیں اور کامیابیاں رہیں۔ آپ کی دعائیں قبول ہوں اور دل کی ہر خواہش پوری ہو۔
آپ سب دوستوں اور مداحوں کے پیار اور سپورٹ کا شکریہ! عید کی خوشیاں آپ کے دلوں میں بس جائیں۔ دعا گو ہوں کہ یہ عید آپ کے لیے بے شمار خوشخبریاں لے کر آئے۔
آمین یا رب العالمین❣️۔۔۔۔۔۔۔۔
عید مبارک! 🌙✨
والسلام :- محمد حمزہ علی ❗️