سرگودھا ٹوڈے۔سرگودھا ڈویژن کا پہلا ویب کمیونٹی چینل ہ?
سرگودھا ٹوڈے۔سرگودھا ڈویژن کا پہلا ویب کمیونٹی چینل ہے جو بلا تفریق رنگ، نسل اور مذہب سرگودھا ڈویژن میں رہنے والے ہر طبقے کی آواز ہے۔ لا تعداد جھوٹی سچی خبروں کے انبارمیں مستند اور مثبت خبریں دینا ہمارا وطیرہ ہے۔ معاشرے کے زندہ کرداروں کی حوصلہ افزائی کرنا اور شاہینوں کے اس شہر کی مثبت تصویر دنیا کے سامنے پیش کرنا ہمارا مشن ہے۔سرگودھا ڈویژن کے مسائل کے حوالے سے آگہی فراہم کرنا ہمارا عزم ہے۔ اگر آپ بھی ہمارا حصہ بننا چاہیں تو ہمارا یہ پلیٹ فارم آپ کے لیے حاضر ہے۔
24/03/2025
انتظامیہ سے گزارش ہے کہ ایجوکیشن مافیا کی طرف بھی نظر کرم کریں۔۔۔۔
22/03/2025
سرگودھا پولیس کا ڈمپرز مالکان کو اپنے ڈرائیورز کو سمجھانے کا حکم۔۔۔!!
سرگودھا کے ایڈیشنل ایس پی ضیاء اللہ کی ڈمپر ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات، جس میں انہوں نے اپنی گذارشات پیش کیں
ایڈیشنل ایس پی نے ڈمپر مالکان کو ہدایت کی کہ ڈمپر کی فٹنس اور ڈرائیورز کو ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کروانے کے لیے خصوصی اقدامات کریں۔
ڈمپرز مالکان کی ایس پی صاحب کو قوانین پر عمل درآمد کی یقین دھانی۔۔۔۔
20/03/2025
مکئی اور کنو کے ملاپ سے بنے والا مالٹا
یونیورسٹی روڈ سرگودھا
Be the first to know and let us send you an email when Sargodha Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.